محمد وارث
لائبریرین
پھر کیا فائدہ، چلو جی کھیل ختمبیویوں کی بھی کلوننگ ہو سکتی ہے۔
پھر کیا فائدہ، چلو جی کھیل ختمبیویوں کی بھی کلوننگ ہو سکتی ہے۔
اب وارث بھائی تو وہی کہیں گے کہبیویوں کی بھی کلوننگ ہو سکتی ہے۔
آپ کوالٹی کی بجائے quantity پر اتنے فوکس تھے تو یہی حل سوجھا۔پھر کیا فائدہ، چلو جی کھیل ختم
بس مکتبۂ وارث کے پیروکار ہی سمجھئے بھائی۔یہ بتائیں آپ کتنی کے حق میں ہیں؟
نوٹ: حسبِ معمول مصرعہ سمجھ نہیں آیا اس لئے سوال داغ دیا۔
یہی نتیجہ ہوتا ہے arranged marriage کا کہ خواہش پھر بھی رہتی ہے۔بس مکتبۂ وارث کے پیروکار ہی سمجھئے بھائی۔
رگِ ظرافت ڈھونڈنے کے لیے ایم اے کی بجائے ایم بی بی ایس کی ضرورت ہے ۔رگ ظرافت کون سی ہوتی ہے
مجھے تو اس فورم میں اردو میں کم از کم ایم اے تو کر کے ہی آنا چاہیئے تھا
یہ وہ نوبت ہے جو مسلسل بجتی ہے، خاموشی تبھی طاری ہوتی ہے جب میں دو میں ہوئے مقابلے کے فیصلے کےلیے نیا ریفری لانے کا اعلان کرتا ہوںہاہاہا
کون بے قصور ؟
آپ کا سب سے بڑا قصور "شادی" کرنا ہے۔ارے یاد آیا آپ کی تو دو دو چوہدرانیاں ہیں۔ویسے ایسی کبھی نوبت آئی تو نہیں راز کی بات پوچھی ہے بتانی نہیں کسی کو سوائے میرے
چکر وکر کوئی نہیں۔ ایک وہ ہیں جنھیں مشرقی روایات کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے یہ کہا گیا کہ لو اسے سنبھالو اب یہ بڑا ہو گیا ہے، اور ایک وہ جنھوں نے چاہا کہ وہ ہمیں سنبھالیں۔ بس۔۔۔دو؟ عبدالقیوم چوہدری یہ کیا چکر ہے؟
چوہدری صاحب تسی گریٹ ہویہ وہ نوبت ہے جو مسلسل بجتی ہے، خاموشی تبھی طاری ہوتی ہے جب میں دو میں ہوئے مقابلے کے فیصلے کےلیے نیا ریفری لانے کا اعلان کرتا ہوں
کیا بات ہے!چکر وکر کوئی نہیں۔ ایک وہ ہیں جنھیں مشرقی روایات کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے یہ کہا گیا کہ لو اسے سنبھالو اب یہ بڑا ہو گیا ہے، اور ایک وہ جنھوں نے چاہا کہ وہ ہمیں سنبھالیں۔ بس۔۔۔
میری طرف سے جواب دے کر میری مشکل آسان کرنے کے لیے شکریہرگِ ظرافت ڈھونڈنے کے لیے ایم اے کی بجائے ایم بی بی ایس کی ضرورت ہے ۔
واہ واہ۔ کیا سیاست چلاتے ہیں آپ گھر میں بھییہ وہ نوبت ہے جو مسلسل بجتی ہے، خاموشی تبھی طاری ہوتی ہے جب میں دو میں ہوئے مقابلے کے فیصلے کےلیے نیا ریفری لانے کا اعلان کرتا ہوں
چکر وکر کوئی نہیں۔ ایک وہ ہیں جنھیں مشرقی روایات کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے یہ کہا گیا کہ لو اسے سنبھالو اب یہ بڑا ہو گیا ہے، اور ایک وہ جنھوں نے چاہا کہ وہ ہمیں سنبھالیں۔ بس۔۔۔
آپ تو میرڈ ہیں آپ نے بھی لیے ہیں بدلےواہہہہہ ہادیہ میں متفق ہوں آپ کی بات سے شادی کے بعد تو بدلے لینے کا ٹائم آتا ہے
پاجی ویسے آپ کتنے بڑے ہوگئے ہیں خیر سے؟چکر وکر کوئی نہیں۔ ایک وہ ہیں جنھیں مشرقی روایات کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے یہ کہا گیا کہ لو اسے سنبھالو اب یہ بڑا ہو گیا ہے، اور ایک وہ جنھوں نے چاہا کہ وہ ہمیں سنبھالیں۔ بس۔۔۔
ہاہاہا۔نہیں بہنا پہلے ہی توبہ۔رگِ ظرافت ڈھونڈنے کے لیے ایم اے کی بجائے ایم بی بی ایس کی ضرورت ہے ۔
آپ لوگ کس بحث میں پڑ گئے ہیں بھئی جس نے جتنی جتنی بھی کرنی ہیں کرلے۔یہ بتائیں آپ کتنی کے حق میں ہیں؟
ملاقات کرنی ہے کیا زیک بھائی؟کوئی محفلین بھی ہیں چار والے؟ میں نے چار کا سنا ہی ہے آج تک کسی چار والے سے ملاقات نہیں ہوئی۔
خاکسار ہونے کی وجہ سے شاید ملاقات نہ ہو پائے گی زیک بھائی سےاگر تو فقط خواہش والے سے ملاقات کے متمنی ہیں تو یہ خاکسار حاضر ہے