سیدہ شگفتہ
لائبریرین
دشمن بھی ایک ہی ہوتا، وہ کیوں اتنے زیادہ ہیں؟!!میں تو وحدت کا قائل ہوں۔ ایک ابو، ایک امی، ایک بھائی، ایک بہن، ایک بیوی، ایک بیٹی!
دشمن بھی ایک ہی ہوتا، وہ کیوں اتنے زیادہ ہیں؟!!میں تو وحدت کا قائل ہوں۔ ایک ابو، ایک امی، ایک بھائی، ایک بہن، ایک بیوی، ایک بیٹی!
اگر عدنان صاحب نے یہ مراسلہ دیکھ لیا تو؟؟؟؟؟آپ تو میرڈ ہیں آپ نے بھی لیے ہیں بدلے
دشمن بھی ایک ہی ہوتا، وہ کیوں اتنے زیادہ ہیں؟!!
اگر عدنان صاحب نے یہ مراسلہ دیکھ لیا تو؟؟؟؟؟
ہاہاہاہااگر عدنان صاحب نے یہ مراسلہ دیکھ لیا تو؟؟؟؟؟
ہاہاہاتو پھر خیر نہیں۔۔۔عدنان صاحب کی
اور اگر یہ " شخص " انہیں "خلوص بھری اپنائیت " سے نواز دے تو روکھی سوکھی کھاتے ہر دکھ درد میں ساتھ نبھاتےاور یہی وہ شخص ہوتا ہے جس سے وہ سب بدلے لیتی ہیں
اس میں کوئی شک نہیںاور اگر یہ " شخص " انہیں "خلوص بھری اپنائیت " سے نواز دے تو روکھی سوکھی کھاتے ہر دکھ درد میں ساتھ نبھاتے
" اینٹ گارے کے مکان " کو اپنی محنت و سلیقے سے " جنت نما گھر " بنا دیتی ہیں ۔۔۔۔۔
لڑکیاں ایسی ہی ہوتی ہیں ۔ معصوم سی نخرے بھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
یہ کہاں لکھا؟اور منڈے کڑیوں سے ڈررتے ہے گے۔
یہ ہم نے کہا ہے صاحبہ۔ ماڑے بندے ہیں ہم تو ڈرنا واجب ہےیہ کہاں لکھا؟
پھر تو فرض اور حق سب ہو گا۔اب تو قانون بھی پاس ہوگیا ہےیہ ہم نے کہا ہے صاحبہ۔ ماڑے بندے ہیں ہم تو ڈرنا واجب ہے
ارے صاحبہ ہم قانون شنون کو نہیں جانتے ۔ بس یہ جانتے ہیں قانونِ ازل تا ابد یہی ہے کہ بندہ بس بندی کے سامنے۔۔۔ ککھ وی نئیں جیپھر تو فرض اور حق سب ہو گا۔اب تو قانون بھی پاس ہوگیا ہے
مان لیا جی صاحب جیارے صاحبہ ہم قانون شنون کو نہیں جانتے ۔ بس یہ جانتے ہیں قانونِ ازل تا ابد یہی ہے کہ بندہ بس بندی کے سامنے۔۔۔ ککھ وی نئیں جی
ارے صاحبہ یہ آپ کا بڑا پن ہے وگرنہ ہماری بات تو ہماری ہونے والی جورو صاحبہ بھی نہیں مانیں گیمان لیا جی صاحب جی
کیونکہ بجائے نصیحت پکڑنے کے سب "دو" اور "چار" کی بحث میں پڑ گئے تھے ۔یہ دھاگہ کیوں سوگیا ہے