فاتح
لائبریرین
محمد احمد بھائی، کیا آپ کو اندازہ ہے کہ آپ نے سنجیدگی کے نام پر کیا لطیفے لکھ دیے ہیں اور پنجابی محاورے (ڈگیا کھوتے توں غصہ کمہار تے) کی تصویر پیش کر دی ہے۔۔۔ ملاحظ ہو:اگر آپ کی مراد ملالہ سے ہے اور اُس طبقے سے ہے جو ہر وقت ملالہ کے گن گاتے نہیں تھکتا تو سچی بات یہ ہے کہ مجھے بھی اس معاملے میں بہت سے اشکال ہیں۔
تاہم ملالہ کی حمایت کرنے والے لوگ پاکستانی لبرل طبقہ کے لوگ ہے۔ سو اُن سے تو ہمارا ہر ہر موڑ پر اختلاف ہے۔
1- وہ آئے دن اسلام کے خلاف کوئی نہ کوئی بات نکال کر لے آتے ہیں۔
2- وہ ہر دوسرے دن دو قومی نظریے پر وار کرتے ہیں۔
3- وہ پاکستان کے اسلامی تشخص کے سخت مخالف ہیں۔
4- وہ پاکستان کو سیکولر اسٹیٹ بنانا چاہتے ہیں۔
5- وہ طالبان اور دیگر مذہبی تنظیموں کی آڑ لے کراسلام کو بُرا بھلا کہتے ہیں۔
6- وہ پاکستانیوں کو اسلام سے دور کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔
7- اور بھی نہ جانے کیا کیا کچھ ہے کہنے کو اس سلسلے میں۔
- چونکہ پاکستانی لبرل طبقہ کے لوگ ۔۔۔ آئے دن اسلام کے خلاف کوئی نہ کوئی بات نکال کر لے آتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لہٰذا ہم لے دے کر اور تو کچھ کر نہیں سکتے سوائے ملالہ بے چاری سے نفرت کے
- چونکہ پاکستانی لبرل طبقہ کے لوگ ۔۔۔ ہر دوسرے دن دو قومی نظریے پر وار کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لہٰذا ہم لے دے کر اور تو کچھ کر نہیں سکتے سوائے ملالہ بے چاری سے نفرت کے
- چونکہ پاکستانی لبرل طبقہ کے لوگ ۔۔۔ پاکستان کے اسلامی تشخص کے سخت مخالف ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لہٰذا ہم لے دے کر اور تو کچھ کر نہیں سکتے سوائے ملالہ بے چاری سے نفرت کے
- چونکہ پاکستانی لبرل طبقہ کے لوگ ۔۔۔ پاکستان کو سیکولر اسٹیٹ بنانا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لہٰذا ہم لے دے کر اور تو کچھ کر نہیں سکتے سوائے ملالہ بے چاری سے نفرت کے
- چونکہ پاکستانی لبرل طبقہ کے لوگ ۔۔۔ طالبان اور دیگر مذہبی تنظیموں کی آڑ لے کراسلام کو بُرا بھلا کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لہٰذا ہم لے دے کر اور تو کچھ کر نہیں سکتے سوائے ملالہ بے چاری سے نفرت کے
- چونکہ پاکستانی لبرل طبقہ کے لوگ ۔۔۔ پاکستانیوں کو اسلام سے دور کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لہٰذا ہم لے دے کر اور تو کچھ کر نہیں سکتے سوائے ملالہ بے چاری سے نفرت کے
- چونکہ پاکستانی لبرل طبقہ کے لوگ ۔۔۔ اور بھی نہ جانے کیا کیا کچھ ہے کہنے کو اس سلسلے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لہٰذا ہم لے دے کر اور تو کچھ کر نہیں سکتے سوائے ملالہ بے چاری سے نفرت کے
آخری تدوین: