آپ پا جی ذرا دیر سے آئے اس دھاگے میں ۔۔۔میانداد صاحب نے بہت سے لڑکوں کو ان میں فٹ کر دیا تھا ۔۔ ہمیں بھی لڑکا سمجھ کر انہوں نے بٹھا دیا ۔۔سی این جی رکشے میں ۔۔۔۔۔اب سی این جی رکشے پر بیٹھنے پر تو ہمیں کوئی اعتراض نہ تھا مگر اس کی سستی اور کاہلی کے متعلق ہم نے ایویں ہی ایک موم بتی پکڑ کے روشنی ڈال دی۔۔۔اب وہ موم بتی کی روشنی تھی اور آپ تو جانتے ہی ہیں کہ موم بتی پگھلے تو ٹپکتی ضرور ہے۔۔۔تو بس میرا خیال ہے اس کے گرم گرم قطرے کہیں گر پڑے ہوں گے جس کی وجہ سے اس جگہ کی اپنے مدیران محترم نے صفائی کر ڈالی۔زبردست نیلم
اب سب لڑکوں سے ان کے متعلق لکھواؤ کہ وہ ان تمام اقسام میں سے خود کو کس میں فٹ دیکھتے ہیں۔۔۔
بیٹا! میں نے "لڑکوں" سے پوچھنے کو کہا تھا۔۔۔ "بابوں" سے نہیں۔بہت شکریہ بھائی
چلیے سب سے پہلے آپ سے ابتدہ کرتے ہیں آپ بتاو آپ کہاں فٹ آتے ہیں
بابا جی!بیٹا! میں نے "لڑکوں" سے پوچھنے کو کہا تھا۔۔۔ "بابوں" سے نہیں۔
ہائیں! اس کے باوجود متفق ہیں؟بابا جی!
نہیں ناں آپ میرے ٹوئن ہو کر بابا جی نہیں ہو سکتے
نا جی اب تو میں پکا پکا بڈھا بابا ہوں تا کہ میری ٹوئن بہن کو بڈھی مائی کا خطاب مل سکے۔۔۔بابا جی!
نہیں ناں آپ میرے ٹوئن ہو کر بابا جی نہیں ہو سکتے
بالکلہائیں! اس کے باوجود متفق ہیں؟
ہر گز نہیں۔۔ آپ خود ہوں گے بڈھے بابا ہنہہنا جی اب تو میں پکا پکا بڈھا بابا ہوں تا کہ میری ٹوئن بہن کو بڈھی مائی کا خطاب مل سکے۔۔۔
لو جی۔۔۔ یہ کیا بات ہوئی! میں نے تو خود ہی لکھا ہے کہ ہاں میں بڈھا بابا ہوں۔۔۔ہر گز نہیں۔۔ آپ خود ہوں گے بڈھے بابا ہنہہ
ہاں پر میں نہیں ہوں بڈھی مائی وائی شائیلو جی۔۔۔ یہ کیا بات ہوئی! میں نے تو خود ہی لکھا ہے کہ ہاں میں بڈھا بابا ہوں۔۔۔
لڑائی لڑائی ماف کرو۔۔۔ اللہ کا گھر صاف کرو۔۔ہاں پر میں نہیں ہوں بڈھی مائی وائی شائی
پس ثابت ہوا کہ۔۔۔ آگے تم خود سمجھدار ہو بیٹا۔۔۔ میں تو کچھ نہیں کہہ رہاہائیں! اس کے باوجود متفق ہیں؟
لڑائی لڑائی ماف کرو۔۔۔ اللہ کا گھر صاف کرو۔۔
بھئی۔۔۔ تم تو ہماری ٹوئن پلس بیٹی ہو نا اس لیے بڈھے بابے صرف ہم ہیں۔
ویسے مائی وائی شائی کا ایک قافیہ پائی بھی ہے جس کی مبارک باد کا دھاگا زیک نے کھولا تھا اور وہاں تمہارے نام کے فتووں (@مقدس فتوے) پر بات کرتے ہوئے تم سے پہلی مرتبہ تعارف ہوا تھا۔
ہیں بھیا میں کوئی نہیں سمجھدار آپ خود ہی بتا دیں کہ۔۔؟پس ثابت ہوا کہ۔۔۔ آگے تم خود سمجھدار ہو بیٹا۔۔۔ میں تو کچھ نہیں کہہ رہا
بھیا کے بچےپس ثابت ہوا کہ۔۔۔ آگے تم خود سمجھدار ہو بیٹا۔۔۔ میں تو کچھ نہیں کہہ رہا
میں تو نہیں بتا رہا۔۔۔ کیوں بھائی کو قتل کروانا ہے ٹوئن کے ہاتھوں؟ہیں بھیا میں کوئی نہیں سمجھدار آپ خود ہی بتا دیں کہ۔۔؟