گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کہیں دماغ بدل نہ گیا ہو جس کی آپ نے تشخیص کر ڈالی۔ اپنا ٹھکانے ہی پر پایا ہے نا؟کر چکے ہم تشخیص اور نتیجہ یہی نکلا کہ دماغ غائب ہے۔
کہیں دماغ بدل نہ گیا ہو جس کی آپ نے تشخیص کر ڈالی۔ اپنا ٹھکانے ہی پر پایا ہے نا؟کر چکے ہم تشخیص اور نتیجہ یہی نکلا کہ دماغ غائب ہے۔
ہماری جان کے پیچھے پڑا ہےکر چکے ہم تشخیص اور نتیجہ یہی نکلا کہ دماغ غائب ہے۔
اتنے یقین سے بندہ صرف اپنے ہی دماغ کے بارے کہہ سکتا ہے۔کر چکے ہم تشخیص اور نتیجہ یہی نکلا کہ دماغ غائب ہے۔
دماغ موجود ہوتا تو کسی ٹھکانے پر پاتے۔ بھلا خیالی اور غیر مرئی چیز کا کیا ٹھکانہ!کہیں دماغ بدل نہ گیا ہو جس کی آپ نے تشخیص کر ڈالی۔ اپنا ٹھکانے ہی پر پایا ہے نا؟
جو رکھتے تھے دماغ اپنا فلک پرکر چکے ہم تشخیص اور نتیجہ یہی نکلا کہ دماغ غائب ہے۔
چہ لازم با خرد ہم خانہ بودنہماری جان کے پیچھے پڑا ہے
دل ناداں کو سمجھائیں کہاں تک
پڑا جان کے پیچھے ہے اور سمجھانا دل کو ہے۔۔۔۔ یہ تو وہی بات ہوئی جیسےہماری جان کے پیچھے پڑا ہے
دل ناداں کو سمجھائیں کہاں تک
آپ کی یہ بات قابلِ قبول نہیں کیوں کہ یہ دماغ کی عدم موجودگی میں کہی گئی ہے۔اتنے یقین سے بندہ صرف اپنے ہی دماغ کے بارے کہہ سکتا ہے۔
تعلق ہم دل سے رکھتے ہیں دماغ سے نہیںدماغ موجود ہوتا تو کسی ٹھکانے پر پاتے۔ بھلا خیالی اور غیر مرئی چیز کا کیا ٹھکانہ!
اور جو بے دماغ ہیں کیا ان کے نشان رہیں گے زمین پر۔۔؟جو رکھتے تھے دماغ اپنا فلک پر
زمیں پر اب نہیں ان کا نشاں تک
دماغ ہی غائب ہو تو دل کیسے کام کرے گاتعلق ہم دل سے رکھتے ہیں دماغ سے نہیں
آپ کی کون سنتا ہے بھلا۔۔۔ نقار خانہ ہی سمجھئیے اس محفل کو ۔آپ کی یہ بات قابلِ قبول نہیں کیوں کہ یہ دماغ کی عدم موجودگی میں کہی گئی ہے۔
اپنے منہ اپنی تعریف کیوں کر رہی ہیں!؟اور جو بے دماغ ہیں کیا ان کے نشان رہیں گے زمین پر۔۔؟
ہائے اللہ جی۔۔۔۔ اتنی بڑی بات کہہ دی آپ نے۔ وہ بھی سیما آپا کو۔دماغ ہی غائب ہو تو دل کیسے کام کرے گا
میاں مٹھو جو ہوں۔ ہور پوچھو۔اپنے منہ اپنی تعریف کیوں کر رہی ہیں!؟
دماغ کی کمی کی ایک اور دلیل۔ یہ بات آپ کو کہی تھیہائے اللہ جی۔۔۔۔ اتنی بڑی بات کہہ دی آپ نے۔ وہ بھی سیما آپا کو۔
تسی دلیلاں اکھٹیاں کردے رہو۔۔۔دماغ کی کمی کی ایک اور دلیل۔ یہ بات آپ کو کہی تھی
ہم نے سیما آپا کو آپ کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔ ابھی عدم دماغی کی پہلی سٹیج ہے، علاج ہو سکتا ہے۔تسی دلیلاں اکھٹیاں کردے رہو۔۔۔
شعر سیما آپا نے پڑھا تھا نہ کہ ہم نے۔۔۔ ہمیں تو شعر و شاعری کی سمجھ ہی نہیں۔
لاہور فوڈ اسٹریٹ میں بھنا ہوا دماغ۔۔۔ اس پر باریک کٹے ہرے دھنئیے کا چھڑکاؤ۔۔ ہائے آپا کیا چٹورا خیال یاد کروا دیا میکوں۔دماغ کے چٹورے کو چٹپٹے خیالات آتے
ہیں