ابن سعید
خادم
ہم بھی آگیے بھائی یہ تو بتادیتے کے یہاں لڑنا کس سے اور کون آرہا ہے لڑنے
یہ بتائیں کہ آپ اس لڑائی میں سعود بھیا کے ساتھ ہیں یا ان کے مخالف؟
ہم بھی آگیے بھائی یہ تو بتادیتے کے یہاں لڑنا کس سے اور کون آرہا ہے لڑنے
یعنی کہ مختلف اراکین کی جاسوسی کر کے ادھر کی ادھر اور اُدھر کی اِدھر
ہاہاہاہاہاہا،
ادھر ادھر نہیں اپنی فائل میں،
اور پھر ادھر کی ادھر کرنے کا بھاری معاوضہ
فہیم یہ فائل کہاں ملے گی ؟؟؟
اب میں کیا کروں اس دھاگے میں کہ مجھے صرف اپنے مسٹر سے لڑنا آتا ہے اور کسی سے بھی نہیں
فہیم یہ بھی پچھلے کسی بلاگ جیسا ہے ؟؟؟ مجھے پر بھی کبھی کچھ لکھیں اچھا اچھا نہیں بلکہ کچھ تیکھا تیکھایہ فائل آج کل خفیہ ہے۔
منظر عام پر نہیں لایا جاسکتا اس کو
اور اپنے ان کو آپ بیلن سے تو نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
فہیم یہ بھی پچھلے کسی بلاگ جیسا ہے ؟؟؟ مجھے پر بھی کبھی کچھ لکھیں اچھا اچھا نہیں بلکہ کچھ تیکھا تیکھا
نا نا بیلن کی کیا ضرورت ہے میری زنان ہی کافی ہے
یہی تو میں بھی کہنا چاہ ہا تھا آج کل کی خواتین کو بس بے چارے شوہر مل جاتے ہیں لڑنے کیلئے ۔ چاہے جتنا خیال کریں پر انکا دن نہیں گذرے گا جب تک ایک آدھ بار شوہر کو برا بھلا نہ کہ لیں۔اب آپ اپنے آپ کو دیکھ لیں جو مسٹر آپ کا اتنا خیال رکھتے ہیں پر آپ کو لڑنا آتا بھی ہے تو صرف ان سےفہیم یہ فائل کہاں ملے گی ؟؟؟
اب میں کیا کروں اس دھاگے میں کہ مجھے صرف اپنے مسٹر سے لڑنا آتا ہے اور کسی سے بھی نہیں
ہاں نا یہیں سے کسی نے لنک دیا تھا پھر آپ نے بتایا کہ وہ کون لکھتا تھا ۔کاش مجھ پر بھی ویسا کچھ لکھا جاتا۔ارے آپ کو معلوم ہے اس بلاگ کا
اور بھئی ہم نے مرچوں کی تصویر لگا رکھی
لیکن خود اتنے تیکھے نہیں کہ سوئیٹ سسٹر پر کچھ تیکھا لکھ سکیں
میری مجبوری یہ ہے کہ میرے پاس لڑنے کے لیے اور کوئی رشتہ موجود نہیں ہے یہاں اور شوہر اور بیوی ہی ایک ایسا رشتہ ہی جو ایک دوسرے کو برداشت کر سکتے ہیںیہی تو میں بھی کہنا چاہ ہا تھا آج کل کی خواتین کو بس بے چارے شوہر مل جاتے ہیں لڑنے کیلئے ۔ چاہے جتنا خیال کریں پر انکا دن نہیں گذرے گا جب تک ایک آدھ بار شوہر کو برا بھلا نہ کہ لیں۔اب آپ اپنے آپ کو دیکھ لیں جو مسٹر آپ کا اتنا خیال رکھتے ہیں پر آپ کو لڑنا آتا بھی ہے تو صرف ان سے
میرے سے لڑ کر اپنی حسرت پوری کر لیں۔ لیکن دھاگے کے عنوان کی مناسبت سے۔