لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

یہ سلسلہ آپ کو کیسا لگا ؟


  • Total voters
    23

فہیم

لائبریرین
لڑائی تو بعد کی بات!
ابھی تو میری رگ جاسوسیت بہت رفتار سے پھڑکنے لگی ہے اب
rolleyes.gif
 

میر انیس

لائبریرین
ارے یہ دھاگہ تو ہماری بیگم صاحبہ کے لیئے بہت ہی جچتا پر وہ چاہتے ہوئے بھی یہاں اب لاگ ان نہیں ہوپارہی ہیں۔شاید اب محفل میں فیس بک سے براہراست لاگ ان نہیں ہوسکتے۔ اور محفل ایک جنگجو سے محروم ہوگئی۔
 

فہیم

لائبریرین
فہیم یہ فائل کہاں ملے گی ؟؟؟

اب میں کیا کروں اس دھاگے میں کہ مجھے صرف اپنے مسٹر سے لڑنا آتا ہے اور کسی سے بھی نہیں :p


یہ فائل آج کل خفیہ ہے۔
منظر عام پر نہیں لایا جاسکتا اس کو:rolleyes:
اور اپنے ان کو آپ بیلن سے تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔:ROFLMAO:
 

تعبیر

محفلین
یہ فائل آج کل خفیہ ہے۔
منظر عام پر نہیں لایا جاسکتا اس کو:rolleyes:
اور اپنے ان کو آپ بیلن سے تو نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :ROFLMAO:
:LOL: فہیم یہ بھی پچھلے کسی بلاگ جیسا ہے ؟؟؟ مجھے پر بھی کبھی کچھ لکھیں اچھا اچھا نہیں بلکہ کچھ تیکھا تیکھا
نا نا بیلن کی کیا ضرورت ہے میری زنان ہی کافی ہے ;)
 

فہیم

لائبریرین
:LOL: فہیم یہ بھی پچھلے کسی بلاگ جیسا ہے ؟؟؟ مجھے پر بھی کبھی کچھ لکھیں اچھا اچھا نہیں بلکہ کچھ تیکھا تیکھا
نا نا بیلن کی کیا ضرورت ہے میری زنان ہی کافی ہے ;)

ارے آپ کو معلوم ہے اس بلاگ کا:biggrin:
اور بھئی ہم نے مرچوں کی تصویر لگا رکھی
لیکن خود اتنے تیکھے نہیں کہ سوئیٹ سسٹر پر کچھ تیکھا لکھ سکیں :)
 

میر انیس

لائبریرین
فہیم یہ فائل کہاں ملے گی ؟؟؟

اب میں کیا کروں اس دھاگے میں کہ مجھے صرف اپنے مسٹر سے لڑنا آتا ہے اور کسی سے بھی نہیں :p
یہی تو میں بھی کہنا چاہ ہا تھا آج کل کی خواتین کو بس بے چارے شوہر مل جاتے ہیں لڑنے کیلئے ۔ چاہے جتنا خیال کریں پر انکا دن نہیں گذرے گا جب تک ایک آدھ بار شوہر کو برا بھلا نہ کہ لیں۔اب آپ اپنے آپ کو دیکھ لیں جو مسٹر آپ کا اتنا خیال رکھتے ہیں پر آپ کو لڑنا آتا بھی ہے تو صرف ان سے
 

تعبیر

محفلین
ارے آپ کو معلوم ہے اس بلاگ کا:biggrin:
اور بھئی ہم نے مرچوں کی تصویر لگا رکھی
لیکن خود اتنے تیکھے نہیں کہ سوئیٹ سسٹر پر کچھ تیکھا لکھ سکیں :)
ہاں نا یہیں سے کسی نے لنک دیا تھا پھر آپ نے بتایا کہ وہ کون لکھتا تھا ۔کاش مجھ پر بھی ویسا کچھ لکھا جاتا۔
مہربانی ہے آپ کی کہ مجھے سویٹ کہتے ہیں ورنہ گھر والوں سے میری صحیح صحیح تعریف سنیے گا کبھی :eek:
اب میں فرشتہ تو ہوں نہیں اچھائیوں کے ساتھ ڈھیر ساری برائیاں بھی تو ہونگی بس آپ نے انہی غلط باتوں کی نشاندہی کرنی ہے
تاکہ میں خود کو امپروو کر سکوں :)
 

تعبیر

محفلین
یہی تو میں بھی کہنا چاہ ہا تھا آج کل کی خواتین کو بس بے چارے شوہر مل جاتے ہیں لڑنے کیلئے ۔ چاہے جتنا خیال کریں پر انکا دن نہیں گذرے گا جب تک ایک آدھ بار شوہر کو برا بھلا نہ کہ لیں۔اب آپ اپنے آپ کو دیکھ لیں جو مسٹر آپ کا اتنا خیال رکھتے ہیں پر آپ کو لڑنا آتا بھی ہے تو صرف ان سے
میری مجبوری یہ ہے کہ میرے پاس لڑنے کے لیے اور کوئی رشتہ موجود نہیں ہے یہاں اور شوہر اور بیوی ہی ایک ایسا رشتہ ہی جو ایک دوسرے کو برداشت کر سکتے ہیں
 
Top