لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

یہ سلسلہ آپ کو کیسا لگا ؟


  • Total voters
    26

تبسم

محفلین
لگتا ہے کسی شانتی کو اردو نہیں آتی اس لیے محفل میں بھی نہیں ہے۔ آپ کی کوئی سہیلی شانتی ہو تو ضرور لائیے اسے۔
پر کیوں نہیں آتی اُسے اردو میری اس نام کی کوئی سہیلی نہیں ہے ہاں نیرملا نام کی میڈم ہے کہو تو یہاں بلا لوں اُن کو بہت زبردس اردو آتی ہے
 

تبسم

محفلین
ہا ہا ہا ڈر گئی ناں ابھی تو صرف چکرو دکھائے ہیں اصل میں چکر آئے تو لڑائی کرنا ہی بھول جاؤ گی ہاں۔
لگتا ہے آپ کو کچھ زیادہ ہی چکر آرہے ہیں اس لیے بات ایک ہو رہی ہے آپ دوسری بات کر رہے ہیں آپ کو ریسٹ کی بہت ضرورت ہے بھائی
 
Top