تبسم
محفلین
یہ والا اندازہ درست تھا مگر لکھنے والے انداز کا بھی کچھ کرو۔
اج مجھے پتا نہیں کیا ہو گیا ہر جگہ غلطی کر رہی ہوں جب پوسٹ کر نے کے بعد دیکھتی ہوںیہ کیا خالی میسج؟
یہ والا اندازہ درست تھا مگر لکھنے والے انداز کا بھی کچھ کرو۔
اج مجھے پتا نہیں کیا ہو گیا ہر جگہ غلطی کر رہی ہوں جب پوسٹ کر نے کے بعد دیکھتی ہوںیہ کیا خالی میسج؟
اب تو ڈرا دیا جی۔۔ہاں جی مجھے پتا تھا آپ ڈر جائیں گے اس لیے نہیں کہا
م م م م۔اج مجھے پتا نہیں کیا ہو گیا ہر جگہ غلطی کر رہی ہوں جب پوسٹ کر نے کے بعد دیکھتی ہوں
جلدی سے بچہ کی آنکھیں بند کر دیں آپ ڈر گئے ہیں تو پتا نہیں بچہ کا کیا حال ہو گااب تو ڈرا دیا جی۔۔
ہاں بھائیم م م م۔
کیا آپ بچوں کو ڈراتی ہیں؟جلدی سے بچہ کی آنکھیں بند کر دیں آپ ڈر گئے ہیں تو پتا نہیں بچہ کا کیا حال ہو گا
وہ تو بہت بہادر ہے۔ مری کی چیئر لفٹ پر کہ رہا تھا "بابا چھولو میں تودوں گا نیتے۔"جلدی سے بچہ کی آنکھیں بند کر دیں آپ ڈر گئے ہیں تو پتا نہیں بچہ کا کیا حال ہو گا
نہیں پر محمد کو ڈرا تی ہوں اُس کی شرارتیں اتنی ہے کے ڈرا نا پڑ تا ہے پر اُس کا بھی کوئی فایدہ نہیں ہےکیا آپ بچوں کو ڈراتی ہیں؟
بچوں کی بھی باتیں نا کتنی اچھی لگتی ہیں دل خوش ہو جاتا ہے اُن کی باتیں سُن کروہ تو بہت بہادر ہے۔ مری کی چیئر لفٹ پر کہ رہا تھا "بابا چھولو میں تودوں گا نیتے۔"
بچوں کی بھی باتیں نا کتنی اچھی لگتی ہیں دل خوش ہو جاتا ہے اُن کی باتیں سُن کر
تبھی تو کہتے ہیں ۔ بچے جنت کے پھول ہوتے ہیں۔بچوں کی بھی باتیں نا کتنی اچھی لگتی ہیں دل خوش ہو جاتا ہے اُن کی باتیں سُن کر
لڑنے کے لیے کوئی وجہ بھی ہونی چاہیے۔۔۔لگتا ہے یہاں کوئی نہیں ہے میرے سے لڑ نے کے لیے
لڑنا اگر دل میں ہو نا کسی نا کسی بات پر لڑ نا شروع ہو جاتے ہیں وجہ نہیں ہے یا ہے نہیں دیکھتے انیس بھائیلڑنے کے لیے کوئی وجہ بھی ہونی چاہیے۔۔۔
ایسا ہے کیا۔۔۔۔۔۔لڑنا اگر دل میں ہو نا کسی نا کسی بات پر لڑ نا شروع ہو جاتے ہیں وجہ نہیں ہے یا ہے نہیں دیکھتے انیس بھائی
اچھا تو بتائیں کیا اعتراض ہے بھائی اس میں آپ کو اچھی بھلی تو ہےایسا ہے کیا۔۔۔ ۔۔۔
مجھے اس تصویر پر اعتراض ہے جو آپ نے لگا رکھی ہے۔۔۔ ۔
یہ میری کزن کی تصویر ہے۔۔۔۔اچھا تو بتائیں کیا اعتراض ہے بھائی اس میں آپ کو اچھی بھلی تو ہے
یہ میری کزن کی تصویر ہے۔۔۔ ۔
اچھا۔۔۔۔۔اچھا وہ آپ کی کزن ہے میری دوست کی ہے جی