میر انیس
لائبریرین
جی اسی بات کا فائدہ اٹھا کر بیویاں شوہر کو خوب کچوکے لگاتی ہیں۔میری مجبوری یہ ہے کہ میرے پاس لڑنے کے لیے اور کوئی رشتہ موجود نہیں ہے یہاں اور شوہر اور بیوی ہی ایک ایسا رشتہ ہی جو ایک دوسرے کو برداشت کر سکتے ہیں
جی اسی بات کا فائدہ اٹھا کر بیویاں شوہر کو خوب کچوکے لگاتی ہیں۔میری مجبوری یہ ہے کہ میرے پاس لڑنے کے لیے اور کوئی رشتہ موجود نہیں ہے یہاں اور شوہر اور بیوی ہی ایک ایسا رشتہ ہی جو ایک دوسرے کو برداشت کر سکتے ہیں
شوہر حضرات تو جیسے بڑے اللہ میاں کی گائے ہوتے ہیں ناجی اسی بات کا فائدہ اٹھا کر بیویاں شوہر کو خوب کچوکے لگاتی ہیں۔
شوہر حضرات تو جیسے بڑے اللہ میاں کی گائے ہوتے ہیں نا
ٹھیر جائیں ذرا آپ ۔۔۔۔ میں کمک بلواتا ہوں۔۔جائیں جائیں، ہم کون سا کسی سے ڈرتے ہیں، چاہے کوئی آستین اوپر کیے حملہ آور ہو یا قمیص اتار کر۔
ابن سعید بھیا میں بہت خفا ہوں آپ سے
آپ نے ہمارے اتنے پیارے اور شاعرانہ نام کی تھوڑی سی بھی تعریف نہیں کی اور اور اور بس بہت کچھ ۔۔۔ ۔۔
بھیا جانی "میری اور محمود کی لڑائی کی درخواست قبول کیجئے گا"
لڑائی کے لئے تو ہم ہمیشہ تیار رہتے ہیں، لیکن اپنی شرطوں پر لڑتے ہیں۔ پہلی شرط یہ ہے کہ خواہ کچھ بھی ہو جائے، جیتنا مد مقابل کو ہوگا۔ دوسری شرط یہ ہے کہ مد مقابل کو لڑنے سے قبل ہماری دعوت قبول کرنی ہوگی جس میں کوئی ٹنڈی چیز پیش کی جائے گی، مثلاً آئس کریم، شربت، لسی یا فالودہ یا پھر ایسا ہی کچھ اور۔ نیز یہ کہ لڑتے ہوئے مسکراتے رہنا ہے۔ و علیٰ ہٰذا القیاس ایک طویل فہرست ہے شرطوں کی جس کا کتابچہ ابھی زیر طباعت ہے۔
آج لڑنا ہے تو پہلے یہ آئس کریم ملاحظہ فرمائیں۔
دیکھ لیں محفلین ہمارا بھیا کتنا اچھا ہے (یہاں مسکان لگانی تھی اپنے بھیا کے لیے لیکن اچھا ہوا یاد آیا ہم تو خفا ہیں اور سیڈ اسلیئے نہیں لگا رہے کہ بھیا کی شرط بھی تو ماننی ہے ناں)
بھیا لڑائی سے ٹائم آؤٹ اس لیے آئسکریم کل تک کے لیے فریزر میں محفوظ ( محمود کو بھی کھلانی ہے ناں بھیا ) اور کل ایک چال بھی چلنی ہے وہ جو آپ نے لڑائی کا گدگدی سے سٹارٹ لینا ہے بھیا اس لیے ہم نے بھی تیاری کرنی ہے سو لڑائی کل پر موقوف
منظور ہے ناں بھیا جانی؟
ٹھیر جائیں ذرا آپ ۔۔۔ ۔ میں کمک بلواتا ہوں۔۔
مہاوت ارے او مہاوت ۔۔ !!
(جی سرکار ۔۔؟؟ حکم )
بھئی دو چار موٹے مسٹنڈے ہاتھی لانا ذرا۔۔
( حاضر سرکار ابھی لاتا ہوں ۔۔ خیر تو ہے ؟؟)
خیر نہیں ہے آج کسی کی ۔۔ کسی کو کچلوانا ہے ۔۔
(صاحب۔۔ بھابھی کی دھمکی دے دیں بچارے خود ہی لائن پر آجائیں گے ۔ ہاہہا)
ہاں یہ بھی ٹھیک کہا۔۔۔ ۔۔ تم جاؤ ۔۔
(جی سرکار)
--------------
بھاااااااااااااااااااااااابھی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ جلدی آئیں ذرا۔۔۔ ۔
( ہاہاہہا ااب دیکھتا ہوں کون کسی سے نہیں ڈرتا ۔۔۔ ۔)
کون شوہر ہے جو بیوی سے نہیں ڈرتا ہو
سبھی اس شہد کی مکھی کو ہنی کہتے ہیں !!!
ہاہاہاہاہاہ
سعود نے لڑنے کے لئے ایسی شرائط پیش کی ہیں کہ لڑنے والا تو آئسکریم دیکھ کر لڑنا وڑنا بھول جائے گا
کیا عام زندگی میں کوئی ایسے لڑ سکتا ہے؟؟؟
ہاہاہاہاہا
اس کی املاء کسی دن کوئی بڑا چاند چڑھائے گی۔
شانتی ؟ کہاں ہے ؟ مجھے تو نظر نہیں آئی ؟ اور شانتی محفل میں آتی ہی کب ہے؟اففففففففففففففففففففففف یہاں کتنی شانتی ہے