کبھی کبھی سیٹلائٹ ٹاؤن میں رہتے ہیں اور اکثر کہاں رہتے ہیں؟
بس بھائی یہ ایک راز کی بات ہے ۔ ۔ ۔ ۔ پھر کبھی بتائوں گا ۔ ۔
کبھی کبھی سیٹلائٹ ٹاؤن میں رہتے ہیں اور اکثر کہاں رہتے ہیں؟
ہا ہا ہا جی اب بھی تھوڑا سا غلط ہے ۔ ۔ بہر حال اب آپ کیا درست عمر میرے ہی منہ سے اگلوانا چاہتے ہو ؟؟تھوڑا سا غلط تو 22 کردیتے ہیں یا 24![]()
میرا چکر تو کم ہی لگتا ہے گوجرانوالہ میںلیکن چڑے اور تکے میرا طواف کرتے رہتے ہیں -
زبردست ، ویسے آپکا تعلق کس شہر سے ہے ؟
کیوں، انہوں نے آتے ہی کیا لاحول ولا قوۃ پڑھا ہے جو تم جا رہی ہو؟
نہیں انہوں نے کہا۔۔۔۔۔۔۔"لو جی ہم آگے"یعنی باقی سارے چلے جاو![]()
معذرت چاہتا ہوں بس ذرا بینظیر والے واقعے میں مصروف تھا ۔ ۔ ۔وہ ٹک کے نہیں بیٹھے یہاں چلے گئے ہیں شاید کہیں ووٹ مانگنے گئے ہوں![]()