تعارف لیں جناب ہم آ گئے ۔ ۔ ۔

زینب

محفلین
میں تو جیسے چھوڑ کے چلی ہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں اپ کی مان لیتے ہیں کہ اپ بی بی والے معاملے میں بزی تھے
 

شمشاد

لائبریرین
کس قسم کی مشغولیت تھی وہاں، جلسے وغیرہ کروانے کی یا بعد میں تفتیش میں شامل ہیں؟
 

جیہ

لائبریرین
سنا ہے کہ بے نظیر بھٹو مرحومہ پر پہلی گولی کسی محسن نے چلائی تھی۔ شاید محسن بٹ نام تھا:grin:
 

زونی

محفلین
ارے بھئی ان کا مطلب ھے کہ بینظیر کے حادثے کی وجہ سے سب اپ سیٹ تھے اور مہلت نہیں ملی:)
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں اب تو مہلت مل گئی ناں کہ ابھی بھی 2008 کا انتظار کر رہے ہیں کہ کل سے ہی شروع کریں گے۔
 

محسن بٹ

محفلین
ہا ہا ہاشائد محسن بٹ ہی نام ہو اس دہشت گرد کا جس نے بی بی کو شہید کیا ۔ ۔ لیکن میرے خیال میں‌ وہ قاتل بھی اب اس دنیا میں‌ نہیں‌۔ ۔ لیکن میں‌ تو وقت تحریر اس دنیا میں‌ ہی بیٹھا ہوں ۔ ۔ ۔ اور زونی آپ نے ٹھیک کہا ۔ ۔ اپ سیٹ ہونے کے ساتھ ساتھ کچھ انٹرنیٹ میں بھی مسئلہ آ رہا تھا ہمارے شہر میں ۔ ۔ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے اس وقت یاد نہیں آ رہا، وہ عینک والا جن کھیل میں‌ایک اور جن ہوتا تھا جو منفی کام کرتا تھا، اور اس کی ایک بہن بھی تھی اس میں، بھلا کیا نام تھا اس کا؟
اب تم بادام بھیجو تو دماغ کام بھی کرے۔
 

ظفری

لائبریرین
اور ہاں بھائی میری عمر کے بارے میں کوئی نہ پوچھے یار ۔ ۔


بھائی آپ کہاں آگئے ۔۔۔ ؟ یہاں تو کچھ لوگوں کو اپنی عمر چھپانے اور دوسروں کی عمر معلوم کرنے کا جنونی خبط ہے ۔ ;) :grin:
بہرحال اس محفل پر آپ کو بہت بہت خوش آًمدید ۔ امید ہے آپ کے تجربے سے اس محفل کو فائدہ ہوگا ۔ :)
 

ظفری

لائبریرین
مجھے اس وقت یاد نہیں آ رہا، وہ عینک والا جن کھیل میں‌ایک اور جن ہوتا تھا جو منفی کام کرتا تھا، اور اس کی ایک بہن بھی تھی اس میں، بھلا کیا نام تھا اس کا؟
اب تم بادام بھیجو تو دماغ کام بھی کرے۔
شمشاد بھائی آپ اتنی دور کہاں جاتے ہیں ۔ ؟ ۔۔۔ ایک ماسی مصیبتے بھی تو تھی ناں ۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں یہ بھی ٹھیک ہے لیکن ڈرتا ہوں کہ کہیں سچ مچ پھر مصیبت ہی نہ جائے، اس لیے وہ نام یاد کر لینے دیں۔
 
Top