تعارف لیں جناب ہم آ گئے ۔ ۔ ۔

محسن بٹ

محفلین
خوش آمدید محسن بٹ صاحب

آپ نے آ کر محفل کی دیرینہ کمی پوری کر دی 'بٹ' برداری کی غیر موجودگی کی ۔

اب محفل سجی سجی لگ رہی ہے ۔

ویسے آپ نے بٹ تے بھٹی دیکھی تو ہوگی ۔

بٹ کا سن کر دل بہت کچھ لکھنے کو کر رہا ہے مگر آپ ذرا جم کر آ لیں تو محفل جمتی ہے بٹ نامہ پر۔
شکریہ محب بھائی ۔ ۔ آپکا دل جو کچھ کہنے کو کر رہا ہے میں جانتا ہوں‌۔ ۔ آپ بلا جھجک کہہ سکتے ہیں‌۔ ۔ کیونکہ جو بٹ اور بھٹی فلم دیکھتا ہے اور خود بٹ یا بھٹی نہیں ہوتا اسکا دل جو کچھ کہنے کو کرتا ہے میں جانتا ہوں ۔ ۔ ۔ :grin:
 

محسن بٹ

محفلین
آپ اعتراض کریں بھی تو یہ "تیزگام: کہاں رکنے والی ہے:grin:

ہا ہا ۔ ۔ ٹیھک ہی تو کہا آپ نے ۔ ۔ اور یہ ایسی نیز گام ہے جس کی پٹڑی پر نہ تو کوئی تخریب کاری کی کوشش کرتا ہے اور نہ ہی اسکا ٹریک سردی کی وجہ سے سکڑتا ہے ۔ ۔ امید ہے سمجھ گئی ہوں گی میری بات ۔ ۔ ۔ :grin:
 

زینب

محفلین
مجھے اتنی مشکل باتیں پلے نہیں پڑتیں۔۔۔۔۔آسان اردو میں ترجمہ کر کے بتایئں:p
 

شمشاد

لائبریرین
پلے پڑیں گی بھی کیسے؟ اب پیٹ میں کچھ ہو گا تو پلے بھی پڑے گا۔ ایسا کرو کہ پہلے کچھ کھا پی آؤ۔
 

محسن بٹ

محفلین
مجھے اتنی مشکل باتیں پلے نہیں پڑتیں۔۔۔۔۔آسان اردو میں ترجمہ کر کے بتایئں:p
میں نے کوئی پشتو تو نہیں بولی ۔ ۔ میں‌ نے بھی آسان اردو میں ہی بات کی ہے ۔ ۔ اور ہاں ۔ ۔ یہ بات ٹھیک ہے کہ آپ پہلے کچھ کھا پی لیں پھر پلے پڑے گی آپکے بات ۔ ۔
 
Top