عمار ابن ضیا
محفلین
مجھے اس وقت یاد نہیں آ رہا، وہ عینک والا جن کھیل میںایک اور جن ہوتا تھا جو منفی کام کرتا تھا، اور اس کی ایک بہن بھی تھی اس میں، بھلا کیا نام تھا اس کا؟
اب تم بادام بھیجو تو دماغ کام بھی کرے۔
لیجئے۔۔۔ میں بتادیتا ہوں دونوں کا نام۔۔۔۔۔۔۔۔ ہامون جادوگر تھا اور اس کی بہن بل بتوڑی۔۔۔