تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

نیرنگ خیال

لائبریرین

عباد اللہ

محفلین
آخری تدوین:

مقدس

لائبریرین
وہ تو سب ٹھیک لیکن یہاں ٹانگ کھینچنے سے کیا مطلب ہوا؟
آجکل محفل میں تنقید کا دود دورہ ہے اس سے پہلے کہ ان کی عبارت اس کا شکار بنے انہیں وضاحت پیش کرنی چاہئے
بھیا ہم تنقید سے ڈرنے والے نہیں اور نا ہی کسی کے کچھ کہنے کی پرواہ کرتے ہیں۔ ٹینشن ناٹ :rollingonthefloor:
 
عباد اللہ

محفلین
اصل بات تو رہ گئی نین بھیا!
آپ نے ہمیں جون کے شعر میں ایسا الجھایا کہ تعارف پڑھتے ہوئی ان کی غزل کے اشعار ذہن میں گردش کرتے رہے اور کمال خوبی سے آپ سب کچھ چھپا گئے کچھ بھی تو نہیں بتایا اپنے بارے میں!!
 
نین بھائی ایک ایسی شخصیت ہیں جن کے بارے میں محفل کا بچہ بچہ سب کچھ جانتا ہے :rollingonthefloor:
 
Top