تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن نین صاحب یہ نیرنگ کے معنی تو دغا اور دھوکے کے ہیں پر اس کا خیال کے ساتھ جوڑ تو ہماری سمجھ سے اوپر کی چیز ہے خیر۔۔۔
ہماری جانب سے بھی خوش آمدید قبول فرمائیے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں آپ تمام لوگوں کا اس طرح گرم جوشی سے خوش آمدید کہنے پر بہت مشکور ہوں. اور پریقین ہوں کے یہاں پر آپ تمام اساتذہ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.
 
شمشاد

لائبریرین
عنوان دیکھ کر ایک دفعہ تو میں یہ سمجھا تھا کہ کوئی صاحب اپنا ایکسرے دکھانے کو لے آئے ہیں۔ کہ لو میاں دیکھ لو اپنے اندر بھی کچھ نہیں ہے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن نین صاحب یہ نیرنگ کے معنی تو دغا اور دھوکے کے ہیں پر اس کا خیال کے ساتھ جوڑ تو ہماری سمجھ سے اوپر کی چیز ہے خیر۔۔۔
ہماری جانب سے بھی خوش آمدید قبول فرمائیے

سر بجا فرمایا آپنے کے اس کے معانی دغا اور دھوکے کے ہیں لیکن اسکا ایک مطلب عجائبات بھی ہے اور میری مراد اس سے ہی تھی. علاوہ ازیں نیرنگ خیال کے نام سے اردو ادب میں محمّد حسین آزاد صاحب کے تمثیلی رنگ میں تیرہ مضامین بھی ہیں.
 
KwULv.png
 
Top