انتہا نام سے اک بھائی ہمارے ہیں لہذا اس طرف نہ جایا جائےابتدا یہ تھی تو۔۔۔ ۔
یار پہلےکہاں تھے تم لوگ۔ اب اک صدی بعد آئے ہو
ہیں آپ بھی تاخیر سے آنے والوں کی فہرست میں۔۔۔۔ چلیں جی وصول کیا۔ شکریہخوش آمدید
بڑی مہربانی جنابہیں آپ بھی تاخیر سے آنے والوں کی فہرست میں۔۔۔ ۔ چلیں جی وصول کیا۔ شکریہ
برصغیر کی دیرینہ روایت کے امین ہیں جناب ہم !! آپ کو کوئی حق نہیں پہونچتا کہ اس امانت کی ادائیگی کے سلسلہ میں ہماری ’’گوشمالی‘‘ کریں۔یار پہلےکہاں تھے تم لوگ۔ اب اک صدی بعد آئے ہو
جس بدتمیزی سے بتایا گیا تھا اس پر غصہ پاتے پاتے اتنا وقت لگا۔۔یار پہلےکہاں تھے تم لوگ۔ اب اک صدی بعد آئے ہو
برصغیر کی دیرینہ روایت کے امین ہیں جناب ہم !! آپ کو کوئی حق نہیں پہونچتا کہ اس امانت کی ادائیگی کے سلسلہ میں ہماری ’’گوشمالی‘‘ کریں۔
سپرائٹ پی کر بیٹھے ہو۔جس بدتمیزی سے بتایا گیا تھا اس پر غصہ پاتے پاتے اتنا وقت لگا۔۔
ابے ہاں پتا ہے دیکھ لیا میاں تیرے اندر کچھ بھی نہیں۔۔۔ ۔
لقمان کے ساتھ۔۔۔۔
سپرائٹ پی کر بیٹھے ہو۔
سیدھی بات
میں نے تو آپکے تعارف کا دھاگہ ابھی بھی نہیں دیکھالیجے ہم نے یہ دھاگہ آج دیکھا ہے۔
یعنی ہم وہ بد تمیز ہیں کہ تعارف کے بغیر ہی گھنٹوں باتیں کرتے رہتے ہیں۔ اس بات کی تائید @محمد علم اللہ اصلاحی بھائی بھی کریں گے۔
کیا ہم اب آپ کے لئے خیرمقدمی کلمات کہیں؟؟؟
چلیے کہہ دیتے ہیں۔ خوش آمدید۔ محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے جناب۔
میں نے تو آپکے تعارف کا دھاگہ ابھی بھی نہیں دیکھا
پر ہے کدھر؟ارے ہمارے تعارف میں کیا رکھا ہے۔
پر ہے کدھر؟
شکریہ احمد بھیا
شکریہ اصلاحی صاحبنیرنگ خیال اور@محمداحمد بھائی میں نے دونوں کا تعارف دیکھا آپ دونوں کو بھی خوش آمدید۔۔
شکریہ احمد بھیا
شکریہ اصلاحی صاحب
ہا ہا ہا ہاہائیںمیں نے ابھی تک آپ کو ویلکم ہی نہیں کہا
چلو "دیر آید درست آید"
خوش آمدید
جی آیا نوں
اھلاَ وسھلاَ
ھر کلہ راشے
Welcome
Aloha