محمد اسلم
محفلین
یہ پہلا بھی مبارک ہو!یہ پہلا دھاگہ تھا جومیں نے محفل میں کھولا تھا شعیب بھائی
یہ پہلا بھی مبارک ہو!یہ پہلا دھاگہ تھا جومیں نے محفل میں کھولا تھا شعیب بھائی
یہ پہلا بھی مبارک ہو!
اپیا پاؤں ہی رکھا تھا کہ شمشاد بھائی نے پکڑ لیا۔ کہ بھائی کدھر منہ اٹھا کر۔ سو تعارفی دھاگہ پیش کر دیا۔ذوالقرنین بھائی، آپ کا تعارفی دھاگہ بھی تھا
میں آج دیکھا ہے
بہت شکریہ اپیا۔ دیر آید درست آیدآپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
شکریہ جناب۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا رہے گا۔محفل پر خوش آمدید جناب
بہت شکریہ جناب عمران صاحب۔جی آیاں نوں۔ سدا ہسدے وسدے رہوو، سوہنیو!
پہلے بھی کیا ہے خوش آمدید آپ نے۔ دوبارہ بھی قبول کیا جاتا ہے۔ کیا بات ہے آج صبح صبح آگئے ہو تو نیند میں سمجھ نہیں آرہاخوش آمدید
ارے اپیا آپ نے تو اسی دن کہہ دیا تھا خوش آمدید جس دن دھاگہ کھولا تھا۔لو جی میں نے بھی ابھی تک سستی اور کاہلی کے ریکارڈ ہی توڑے ہیں
ابھی تک تم کو خوش آمدید ہی نہیں کہا ؟؟؟؟
محفل میں خوش آمدید نیرنگ خیال
امید ہے کہ محفل میں ایک خوشگوار اضافہ ثابت ہوگے
عقلمند محفلین۔۔۔ کون کون ہو سکتا ہےواقعی ماننا پڑے گا کہ بہت اچھی یادداشت ہے میری
اچھا اضافہ کیسے ثابت ہوگا؟؟؟۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اس کے لئے تو کسی عقلمند محفلین سے رجوع کرنا پڑے گا
میں ہوں ناںعقلمند محفلین۔۔۔ کون کون ہو سکتا ہے
تو پھر بتاؤ کہ اچھا اضافہ کیسے ثابت کیا جا سکتا ہے خود کومیں ہوں ناں
ہیں ناں آنی
جیسے میرے بھیا نے کیاتو پھر بتاؤ کہ اچھا اضافہ کیسے ثابت کیا جا سکتا ہے خود کو
شکریہ محب بھائی۔ امید ہے کہ مسافر کے فیض سے موذی کا زہر بھی راس آئے گا۔خوش آمدید نیرنگ امید ہے کہ تمہیں محفل اور منا پسند آئیں گے۔