ابن سعید
خادم
2۔ اردو کا فیڈر ہے لہذا دائیں سے بائیں کی الائینمنٹ ٹھیک ہے ، لیکن ۔۔۔۔ جس کا بلاگ انگریزی کا ہو یا کچھ پوسٹس انگریزی میں ہوں ، تب بھی دائیں سے بائیں کی الائینمنٹ اچھی نہیں لگتی۔ جیسا کہ بطور مثال زکریا کا بلاگ دیکھیں۔ اس کا کچھ حل نکالا جائے اگر ممکن ہو۔
چلئے آپ کے بیان کردہ اس مسئلے کا بھی حل شامل کر دیا ہے۔ ایک عدد کنٹرول بٹن شامل کر دیا ہے جس سے ریڈنگ پین میں موجود مواد کا رخ پھیرا جا سکتا ہے۔ ممکن ہو تو جائزہ لے لیجئے اور اپنی رائے سے آگاہ کیجئے۔