مبارکباد ماورا ، سالگرہ،

تیشہ

محفلین
ہاں واقعی۔ بڑی بات ہے آپ کو میری یاد رہی۔ مجھے یقین ہے کہ سب نے الارم ہی لگائے ہوں گے۔ ورنہ یاد تو مجھے بھی نہیں رہتی سوائے اپنی کے۔ :grin:

ایک اور کیک کا بہت شکریہ۔




ہاں میں نے گیارہ بجے کا الارم ہی لگایا ہوا تھا ، اتفاق سے سن بھی لیا وقت سے ۔ :grin:
 

سارہ خان

محفلین
سالگرہ بہت مبارک ماوراء!!!​

پھول کلیاں شبنم تارے سب ہیں تیرے نام
میرے دل کی نیک تمنائیں تیرے نام
دنیا کی ساری اچھی دعائیں تیرے
اس سے بڑھ کر اور کیا ہو سالگرہ کا تحفہ​

11830112306e.gif
birth2002_89.gif

j0384668_1_.gif
 
کیا میں نے مبارکباد دیدی ہے ماوراء؟؟؟ :confused:
چلو، نہیں دی تو اب وش کردیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔
اللہ تمہیں ڈھیر ساری خوشیان دے۔۔۔ آمین
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

سالگرہ بہت بہت مبارک ماوراء !
بہت سی خوشیاں ملیں ہمیشہ !
دوستی کا اِک سمندر
ان گنت ساحل وفا کے
اپنے سینے میں چھپائے
جانے کب سے بہہ رہا
دفعتاَ ایک سوچ اُبھری
موتیوں کی شکل میں
اکٹھے ہوئے الفاظ
خودبخود دل سے اُٹھے
لب تک آئے
دل کا ہر اِک بوجھ لفظوں نے اُٹھایا
فکر کا ہر اِک لمحہ
ایک جملہ سے ٹکرایا ، بکھر کے کھو گیا
غم کا ریزہ ریزہ پھر
باتوں کی رو میں
بہہ گیا


 

ماوراء

محفلین
سالگرہ بہت مبارک ماوراء!!!​

پھول کلیاں شبنم تارے سب ہیں تیرے نام
میرے دل کی نیک تمنائیں تیرے نام
دنیا کی ساری اچھی دعائیں تیرے
اس سے بڑھ کر اور کیا ہو سالگرہ کا تحفہ​
بہت بہت شکریہ سارہ، جیتی رہو۔ خوش رہو۔ تمھارا صبح ایس اہم ایس بھی مل گیا تھا۔ اور میں نے تمھیں دوسرے نمبر پر رپلے بھی کیا تھا۔ وہ شاید ابھی تک تم نے دیکھا نہیں۔
 
Top