ہاں واقعی۔ بڑی بات ہے آپ کو میری یاد رہی۔ مجھے یقین ہے کہ سب نے الارم ہی لگائے ہوں گے۔ ورنہ یاد تو مجھے بھی نہیں رہتی سوائے اپنی کے۔
ایک اور کیک کا بہت شکریہ۔
شکریہ محب۔ ماشاءاللہ اب میں بہت بڑی ہو گئی ہوں۔ 32 سال کی۔
32 ۔۔۔ ماوراء تم ایک سال میں 8 سال بڑی کیسے ہو گئیں ۔۔
یہ وش کوئی زیادہ ہی لمبی نہیں تھی امن۔
بہت شکریہ وارث۔آپ کو سالگرہ مبارک ہو ماورا۔
۔
بہت بہت شکریہ سارہ، جیتی رہو۔ خوش رہو۔ تمھارا صبح ایس اہم ایس بھی مل گیا تھا۔ اور میں نے تمھیں دوسرے نمبر پر رپلے بھی کیا تھا۔ وہ شاید ابھی تک تم نے دیکھا نہیں۔سالگرہ بہت مبارک ماوراء!!!
پھول کلیاں شبنم تارے سب ہیں تیرے نام
میرے دل کی نیک تمنائیں تیرے نام
دنیا کی ساری اچھی دعائیں تیرے
اس سے بڑھ کر اور کیا ہو سالگرہ کا تحفہ