سارہ خان
محفلین
ماورہ ،، مجھے آجکل تم پر بہت اور بے شمار پیار آرہا ہے ۔
آتا تو خیر روز ہی ہے مگر کچھ دن سے زیادہ ہی آرہا ہے ۔ ۔
میرا دل کر رہا تھا شگفتہ کے جیسے تم کو بھی آئی ۔ لو۔ یو بولون لکھوں تو یہ پوسٹ میں تمھارے نام کرتی ہوں ،،۔۔
تمھارے ساتھ میری دوستی پانچ ،سال سے چلتی ہی آرہی ہے اور دیکھ لو کتنا وقت ہو چلا ، اور اللہ کرے کسی کی نظر نہ لگے ہم آج تک ساتھ ہی ہیں ،، اور مجھے خوشی ہے کہ مجھے تمھاری جیسی دوست ملی ، ۔۔
یہ میری خوش نصیبی ہے مجھے تم ۔۔، سارہ،۔ حجاب ،، شگفتہ ،، فرحت ، اور فرزانہ جیسی سہیلیاں ملیں ہیں ،،
آئی ایم پرا
ٹہھرو اردو میں لکھنا نہیں آرہا انگلش کرتی ہوں
i am proud of you ...
واہ باجو ماورہ دوستی ہو تو ایسی ماشاءاللہ ۔۔ اور دوستی میں پیار ہو تو ایسا ۔۔
باجو مجھے سمجھ تو آ رہی ہے ماورہ کی نیکی ۔۔ لیکن فون پر تفصیل سے بتانا تھا نہ کل ۔۔ تا کہ میں بھی آپ کی طرف سے تھوڑا سا پیار دے لیتی ماورہ کو ۔۔۔۔۔
خوش رہو ماورہ اور ایسے نیک کام کرتی رہو ۔۔۔
باجو یہ ہم سب کی خوشنصیبی ہے کہ اتنی اچھی دوستیں ہمیں ملی ہیں ۔۔ واقعی اتنے عرصے تک ایسی دوستی کی مثال نیٹ پر شاید ہی ہو ۔۔ واقعی آپ نے صحیح کہا نظر نہ لگے ۔۔ اللہ کرے یہ دوستی ایسے ہی قائم رہے ہمیشہ ۔۔