ماہا پری کی خرابی صحت

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت ہی رنجیدہ کردینے والی خبر ہے لیکن ماہا کے ساتھ ہم سب کی دعائیں ہیں ۔۔۔آپ سے درخواست ہے کہ جیسے ہی ان کی طبعیت بہتر ہو خبر کیجئے گا ۔۔۔
 

مہ جبین

محفلین
اللہ پاک ماہا کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور وہ جلد سے جلد مکمل صحتیابی اور سلامتی کے ساتھ گھر واپس آجائے آمین
 

یوسف-2

محفلین
اللہ تعالی محترم مانو بہنا پر اپنا فضل و کرم فرماتے ہوئے انہیں صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے۔آمین​
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ماہا کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔

ابھی چند دن پہلے ہی تو وہ فعال ہوئی تھیں۔
 
Top