ماہا پری کی خرابی صحت

ماہا عطا

محفلین
چلئے اچھا ہے ۔
آپ آئیں اچھے ہوکر ۔ہم بہت دعائیں کر رہے تھے آپ کے لئے ۔
ہمم م بھی ٹھیک ہی ہیں۔سب مست ۔بس اب امتحانات آنے والے ہیں نا تو تھوڑی مصروفیت ہے ۔

جی آپ سب کی دعاؤں کی بہت مشکور ہوں۔۔۔۔
مصروفیت امتحانات کی چلیں بیسٹ آف لک ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔۔۔۔:)
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
ال
السلام علیکم ۔۔۔ ۔۔جزاک اللہ خیرا۔۔۔ ۔میں اب ٹھیک ہوں بس ذرا سی طبیعت خراب تھی آپ سب کی دعاؤں سے اور اللہ کے فضل سے ٹھیک ہو گئی ہوں۔۔۔
خوش رہیں۔۔۔
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ روبصحت ہوکر لوٹ آئی ہیں۔
محفل میں خوش آمدید۔
شاد رہیے یعنی خوش رہیے،
آباد رہیے،
خوشیاں لٹاتے رہیے۔
محفل کی رونق بڑھاتے رہیے۔
 

ماہا عطا

محفلین
ال
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ روبصحت ہوکر لوٹ آئی ہیں۔
محفل میں خوش آمدید۔
شاد رہیے یعنی خوش رہیے،
آباد رہیے،
خوشیاں لٹاتے رہیے۔
محفل کی رونق بڑھاتے رہیے۔

اتنی ڈھیر ساری دعائیں۔۔۔۔۔۔
جزاک اللہ۔۔۔
بہت بہت شکریہ۔۔۔
خوش رہیں ہمیسہ۔۔
 

عسکری

معطل
السلام علیکم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
کیسے ہیں سب۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جزاک اللہ خیرا۔۔۔ ۔۔
آپ سب نے میرے لیے اتنی دعائیں کی آپ سب خوش رہیں۔۔۔ ۔
میں اب اچھی ہوں۔۔۔ ۔۔۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔۔ ۔۔
آپ واپس آ گئی ہین سسٹر یہی ہمارے لیے بہت بڑی بات ہے
 
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ صحت یاب ہو کر پھر محفل کو پر رونق بنا رہی ہیں
اللہ آپ کو اسی طرح ہنستا مسکراتا آباد شاداب رکھے آمین
 

صرف علی

محفلین
ھھم اچھی خبر ہے بہنا انشاء اللہ ہمیشہ صحت مند اور تندرست رہے اللہ آپکو محمد اور آل محمد علیھم السلام کے صدقے ہمیشہ صحت مند اور پریشانیوں سے دور رکھے ۔
 

ماہا عطا

محفلین
ھھم اچھی خبر ہے بہنا انشاء اللہ ہمیشہ صحت مند اور تندرست رہے اللہ آپکو محمد اور آل محمد علیھم السلام کے صدقے ہمیشہ صحت مند اور پریشانیوں سے دور رکھے ۔

آمین۔۔ثمہ آمین۔۔۔جزاک اللہ خیرا۔۔بہت بہت شکریہ۔۔۔
ہمیشہ خوش رہیں بھائی۔۔آمین
 
Top