ماہا پری کی خرابی صحت

ابھی تو کافی دن ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کوئی فون نمبر نہیں دیا جس پر رابطہ ہو سکے؟
نہیں، کوئی فون نمبر ہمارے علم میں نہیں۔ جب ان کی ہمشیرہ کو وقت ملتا ہے تو ہمیں ذاتی پیغام میں معلومات بہم پہونچا جاتی ہیں۔ امید کرتے ہیں کہ سب خیریت ہو۔
 
ماہا عطا

محفلین
السلام علیکم۔۔۔
پلیز آپ سب ماہا کے لیے دعا گو رہیں۔۔۔۔اس کے آپریشن کو 36 گھنٹے ہو گئے ہیں لیکن اسے اس دوران ایک بار بھی ہوش نہیں آیا۔۔۔
اس کی ہارٹ بیٹ بھی بہت کم ہوتی جا رہی ہے۔۔۔ڈاکٹرز نے اگلے چند گھنٹے بہت قیمتی بتائیں ہیں۔۔۔دعا کریں اسے اللہ زندگی دے دے۔۔۔آمین
 
حسان خان

لائبریرین
السلام علیکم۔۔۔
پلیز آپ سب ماہا کے لیے دعا گو رہیں۔۔۔ ۔اس کے آپریشن کو 36 گھنٹے ہو گئے ہیں لیکن اسے اس دوران ایک بار بھی ہوش نہیں آیا۔۔۔
اس کی ہارٹ بیٹ بھی بہت کم ہوتی جا رہی ہے۔۔۔ ڈاکٹرز نے اگلے چند گھنٹے بہت قیمتی بتائیں ہیں۔۔۔ دعا کریں اسے اللہ زندگی دے دے۔۔۔ آمین

اللہ اُنہیں شفایاب کرے اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم۔۔۔
پلیز آپ سب ماہا کے لیے دعا گو رہیں۔۔۔ ۔اس کے آپریشن کو 36 گھنٹے ہو گئے ہیں لیکن اسے اس دوران ایک بار بھی ہوش نہیں آیا۔۔۔
اس کی ہارٹ بیٹ بھی بہت کم ہوتی جا رہی ہے۔۔۔ ڈاکٹرز نے اگلے چند گھنٹے بہت قیمتی بتائیں ہیں۔۔۔ دعا کریں اسے اللہ زندگی دے دے۔۔۔ آمین
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ماہا کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
 
مہ جبین

محفلین
اللہ پاک ماہا کو جلد از جلد صحتِ کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے اور جلد ہی وہ ہوش وحواس کی دنیا میں خیریت و عافیت کے ساتھ واپس آجائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
 
مہ جبین

محفلین
السلام علیکم۔۔۔
پلیز آپ سب ماہا کے لیے دعا گو رہیں۔۔۔ ۔اس کے آپریشن کو 36 گھنٹے ہو گئے ہیں لیکن اسے اس دوران ایک بار بھی ہوش نہیں آیا۔۔۔
اس کی ہارٹ بیٹ بھی بہت کم ہوتی جا رہی ہے۔۔۔ ڈاکٹرز نے اگلے چند گھنٹے بہت قیمتی بتائیں ہیں۔۔۔ دعا کریں اسے اللہ زندگی دے دے۔۔۔ آمین
ماہا کی بہن سے درخواست ہے کہ ماہا کی طبیعت کے بارے میں ضرور بتائیں کہ اسے ہوش آگیا؟ اور اب اسکی طبیعت کیسی ہے؟
اللہ پاک ماہا کو جلد از جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائے آمین
 
تقریباً پانچ گھنٹے قبل تک صورتحال میں کوئی قابل ذکر تبدیلی نہیں آئی تھی۔ اللہ خیر کرنے والا ہے۔ ہماری نیت تمنائیں ماہا پری اور ان کے متعلقین کے ساتھ ہیں۔
 
Top