ماہا پری کی خرابی صحت

تعبیر

محفلین
اوہ​
مانو جلد از جلد ٹھیک ہو کر محفل پر آئیں کہ ہماری ابھی ابھی تو بات شروع ہوئی ہے اور مجھے ابھی ڈھیر ساری باتیں کرنی ہیں آپ سے ۔​
اللہ سائیں جلد از مانو/ماہا کو مکمل صحت یاب کرے ۔آمین یا رب العالمین​
101594.gif
369911.jpg
rainbow%20roses%20get%20well%20soon.jpg
 
مہ جبین

محفلین
السلام علیکم نہیں ابھی اسے ہوش نہیں آیا۔۔۔ بس دعا کریں۔۔۔
ماہا کی طبیعت اب کیسی ہے؟ اور وہ بے ہوش کیوں ہے؟ اگر اسکے بارے میں بتائیں تو مہربانی ہوگی
ہم سب اسکے لئے دعاگو ہیں
اللہ پاک اسکو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
 
ماہا عطا

محفلین
السلام علیکم۔۔جزاک اللہ خیرا۔۔۔آپ سب کی دعاؤں سے اسے ہوش آگیا ہے۔۔۔
لیکم کمزور بہت ہے۔۔ابھی کچھ بولتی نہیں۔۔اسے پرابلم کیا ہے اگر اس نے آپ لوگوں کو نہیں بتایا تو میں کیسے بتا دوں جب وہ ٹھیک ہو کے یہاں آئے گی تو شائد اسے اچھا نہ لگے کے میں نے سب بتا دیا۔۔کیونکہ وہ اپنی باتیں اپنے دکھ کبھی بھی کسی سے شئیر نہیں کرتی یہاں تک کے مجھ سے بھی نہیں اس لیے معذرت میں کچھ بتا نہیں پاؤں گی۔۔ہاں اس کی طبعیت کے بارے میں بتاتی رہوں گی۔۔۔
آپ سب کا شکریہ۔۔
 
عمراعظم

محفلین
السلام علیکم۔۔جزاکحت یابی اللہ خیرا۔۔۔ آپ سب کی دعاؤں سے اسے ہوش آگیا ہے۔۔۔
لیکم کمزور بہت ہے۔۔ابھی کچھ بولتی نہیں۔۔اسے پرابلم کیا ہے اگر اس نے آپ لوگوں کو نہیں بتایا تو میں کیسے بتا دوں جب وہ ٹھیک ہو کے یہاں آئے گی تو شائد اسے اچھا نہ لگے کے میں نے سب بتا دیا۔۔کیونکہ وہ اپنی باتیں اپنے دکھ کبھی بھی کسی سے شئیر نہیں کرتی یہاں تک کے مجھ سے بھی نہیں اس لیے معذرت میں کچھ بتا نہیں پاؤں گی۔۔ہاں اس کی طبعیت کے بارے میں بتاتی رہوں گی۔۔۔
آپ سب کا شکریہ۔۔
کل شام جب آپ نے ماہا کے بارے میں بتایا تھا تو مایوسی سے دل گرفتہ ءغم ہو گیا تھا۔البتہ جب اپنے اللہ سے خصو صی دعاؤں کے طفیل اسکی صحت یابی کا خواستگار ہوا - تو سونے سے قبل اس یقین اور اعتماد کے ساتھ سویا تھا کہ جس طرح اس رات کی صبح ضرور ہو گی اسی طرح ماہا بیٹی بھی جلد ہوش میں آ جائیں گی۔ اللہ انہیں صحت کاملہ سے نوازے (آمین)
 
السلام علیکم۔۔جزاک اللہ خیرا۔۔۔ آپ سب کی دعاؤں سے اسے ہوش آگیا ہے۔۔۔
لیکم کمزور بہت ہے۔۔ابھی کچھ بولتی نہیں۔۔اسے پرابلم کیا ہے اگر اس نے آپ لوگوں کو نہیں بتایا تو میں کیسے بتا دوں جب وہ ٹھیک ہو کے یہاں آئے گی تو شائد اسے اچھا نہ لگے کے میں نے سب بتا دیا۔۔کیونکہ وہ اپنی باتیں اپنے دکھ کبھی بھی کسی سے شئیر نہیں کرتی یہاں تک کے مجھ سے بھی نہیں اس لیے معذرت میں کچھ بتا نہیں پاؤں گی۔۔ہاں اس کی طبعیت کے بارے میں بتاتی رہوں گی۔۔۔
آپ سب کا شکریہ۔۔
اچھی بات ہے:)
شکر کی بات یہ ہے کہ ماہا کو ہوش آ گیا
اب انشااللہ وہ ٹھیک ہو جائے گی:praying:
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
اَذْھِبِ الْبَأسَ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ اَنْتَ الشَّافِیْ لَا شِفَاءَ اِلَّا شِفَاءُکَ شِفَاءً لَّا یُغَادِرُ سقماً​
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکم۔۔جزاک اللہ خیرا۔۔۔ آپ سب کی دعاؤں سے اسے ہوش آگیا ہے۔۔۔
لیکم کمزور بہت ہے۔۔ابھی کچھ بولتی نہیں۔۔اسے پرابلم کیا ہے اگر اس نے آپ لوگوں کو نہیں بتایا تو میں کیسے بتا دوں جب وہ ٹھیک ہو کے یہاں آئے گی تو شائد اسے اچھا نہ لگے کے میں نے سب بتا دیا۔۔کیونکہ وہ اپنی باتیں اپنے دکھ کبھی بھی کسی سے شئیر نہیں کرتی یہاں تک کے مجھ سے بھی نہیں اس لیے معذرت میں کچھ بتا نہیں پاؤں گی۔۔ہاں اس کی طبعیت کے بارے میں بتاتی رہوں گی۔۔۔
آپ سب کا شکریہ۔۔
وعلیکم السلام۔

آپ بھروسہ رکھیں ان شاءاللہ ماہا بہن بہت جلد صحت یاب ہوجائیں گی۔
 
تھوڑی دیر قبل ماہا پری کی ہمشیرہ نے ذاتی مکالمے میں بتایا ان کی طبیعت بحال نہیں ہو رہی تھی اس لیے ڈاکٹروں نے آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا جو کہ آج دوپہر گیارہ بجے کے قریب شروع ہوگا۔ احباب سے آپریشن کی کامیابی کے لیے دعا کی درخواست ہے۔ وہ فون سے ذرا دیر کو آن لائن آئی تھیں لہٰذا یہاں رومن میں لکھنا نہیں چاہتی تھیں اس لیے ہم سے یہ اطلاع یہاں درج کرنے کو کہا۔
 
اللہ ماہا بٹیا کو جلد صحت کلی عطا فرمائیں کہ وہ پھر سے ہنستی کھیلتی ماں باپ کے کلیجے کی ٹھنڈک بنی رہیں اور ہم محفلین ان کی شرارتوں سے محظوظ ہوتے رہیں۔ آمین
 
Top