شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلامالسلام علیکم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
کیسے ہیں سب۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جزاک اللہ خیرا۔۔۔ ۔۔
آپ سب نے میرے لیے اتنی دعائیں کی آپ سب خوش رہیں۔۔۔ ۔
میں اب اچھی ہوں۔۔۔ ۔۔۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔۔ ۔۔
خوشی ہوئی تمہیں محفل میں دیکھکر۔
و علیکم السلامالسلام علیکم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
کیسے ہیں سب۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جزاک اللہ خیرا۔۔۔ ۔۔
آپ سب نے میرے لیے اتنی دعائیں کی آپ سب خوش رہیں۔۔۔ ۔
میں اب اچھی ہوں۔۔۔ ۔۔۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔۔ ۔۔
وعلیکم سلام
ہم سب ٹھیک ٹھاک
آپ کی صحت یابی کا سب کے بہت خوشی ہوئی
اب تو آپ کی بہن بھی محفل پر آگئی ہیں
بہت خوشی ہوئی یہ مسیج دیکھ کر کہ اب آپ نیٹ بھی یوز کر سکتی ہیں۔
مبارک ہو سب کو کہ ماہا ٹھیک ہو گئی ہیں۔ ماہا اپنا خیال رکھو، اور پابندی سے علاج کراؤ اگر اب بھی بیماری کچھ بھی باقی ہو تو۔ بہت خوشی ہوئی تمہاری صحت کے بارے میں جان کر۔
بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ صحتیاب ہو گئیں اور بابا جانی کی باتوں پہ عمل کیجیے
وعلیکم السلام ماہا
الحمد للہ کہ تم کو اللہ نے صحت تندرستی عطا فرمائی اور آج تم ہم سب کے ساتھ ہو ماشاءاللہ
اپنا بہت خیال رکھو ماہا چندا اور سدا خوش رہو
صحت و سلامتی کے ساتھ محفل میں واپسی بہت بہت مبارک ہو ماہا
گریٹ ویلکم بیک ماہا اب کیسی طبیعت ہے آپکی ؟
اچھی خبر ہے ،۔اللہ کرے آپ جلد صحت یاب ہو جائیں ! آمین
و علیکم السلام
خوشی ہوئی تمہیں محفل میں دیکھکر۔
السلام علیکم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
کیسے ہیں سب۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جزاک اللہ خیرا۔۔۔ ۔۔
آپ سب نے میرے لیے اتنی دعائیں کی آپ سب خوش رہیں۔۔۔ ۔
میں اب اچھی ہوں۔۔۔ ۔۔۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔۔ ۔۔
و علیکم السلام ماہا بیٹی ! بہت خوشی ہوئی آپ کو دوبارہ محفل پر دیکھ کر۔۔ آپ کو اندا زہ ہو گیا کہ ہم سب آپ کی خرابیء صحت کے بارے میں جاننے کے بعد کسقدر فکر مند اور دعاؤں میں مشغول رہے۔ ایک شخص نے تو خبر ملتے ہی صلاۃِ حاجت ادا کر کے دعا کی اور پھر خانہ کعبہ جا کر آپ کی صحت یابی کا درخواست گزار بنا۔
اب آپ کو ہم سب کا شکریہ اس طرح ادا کرنا ہو گا کہ "اپنا بھر پور خیال رکھتے ہوئے مکمل صحت یابی کو پانا ہو گا"۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو (آمین)
رب کریم ماہابٹیا کو جلد از جلد شفاءِ عاجلہ وصحتِ کاملہ نصیب فرمائے اورجلد ہی وہ ہوش وحواس کی دُنیا میں خیریت و عافیت کے ساتھ واپس آجائے۔آمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وسلم
خوش رہو بہنا ہماری تو یہی تمنا ہے ۔ذرا خیال رکھنا اپنا ۔زیادہ ٹینشن لینے کا نہیں۔ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے ۔ آمین
آپ کو دوبارہ محفل اردو پر متحرک پا کر خوشی ملی ۔ بہت دعائیں
چلئے اچھا ہے ۔السلام علیکم بھیا جی۔۔۔ کیسے ہیں آپ۔۔۔ ؟؟؟؟۔فکر نوٹ اب ہم اچھے ہیں۔۔۔
ارے ہم ٹینشن وینشن نہیں لیتے۔۔۔ ۔۔
خوش رہیں ۔۔۔ ۔