مہ جبین
محفلین
اللہ اپنا کرم فرمائےتقریباً پانچ گھنٹے قبل تک صورتحال میں کوئی قابل ذکر تبدیلی نہیں آئی تھی۔ اللہ خیر کرنے والا ہے۔ ہماری نیت تمنائیں ماہا پری اور ان کے متعلقین کے ساتھ ہیں۔
اللہ اپنا کرم فرمائےتقریباً پانچ گھنٹے قبل تک صورتحال میں کوئی قابل ذکر تبدیلی نہیں آئی تھی۔ اللہ خیر کرنے والا ہے۔ ہماری نیت تمنائیں ماہا پری اور ان کے متعلقین کے ساتھ ہیں۔
آپ فکر نہ کریں اللہ تعالی ضرور اپنا کرم کرئے گا ،،اللہ مانو کو صحت عطا کرئے ،آمینالسلام علیکم۔۔۔
پلیز آپ سب ماہا کے لیے دعا گو رہیں۔۔۔ ۔اس کے آپریشن کو 36 گھنٹے ہو گئے ہیں لیکن اسے اس دوران ایک بار بھی ہوش نہیں آیا۔۔۔
اس کی ہارٹ بیٹ بھی بہت کم ہوتی جا رہی ہے۔۔۔ ڈاکٹرز نے اگلے چند گھنٹے بہت قیمتی بتائیں ہیں۔۔۔ دعا کریں اسے اللہ زندگی دے دے۔۔۔ آمین
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔۔۔ جزاک اللہ۔۔۔ ۔بس آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔۔۔ شکریہ
وعلیکم سلامالسلام علیکم۔۔۔ جزاک اللہ۔۔۔ ۔بس آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔۔۔ شکریہ
تو مانو کا تو بتائیں ۔۔۔کہ کیا حال ہے اسکاالسلام علیکم۔۔۔ جزاک اللہ۔۔۔ ۔بس آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔۔۔ شکریہ
تازہ ترین کنڈیشن بھی بتائیں نا ہم سب بہت فکر مند ہیںالسلام علیکم۔۔۔ جزاک اللہ۔۔۔ ۔بس آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔۔۔ شکریہ
اللہ کی رحمت سے کبھی نا اُمید نہیں ہوتےجزاک اللہ آپ سب اتنی دعائیں کر رہے ہیں اشاء اللہ وہ ٹھیک پو جائے گی۔۔۔ ۔لیکن ابھی تک کوئی حوصلہ افزا خبر نہین ہے جو آپ سب کو بتاؤں۔۔۔ ۔سب نے تو امید چھوڑ دی ہے لیکن میری امید ابھی ہے۔۔
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ماہا خطرے سے باہر آگئی ہے الحمدللہالسلام وعلیکم ابھی کچھ دیر پہلے ہی مانو کہ ہوش آگیا تھا۔۔۔ ۔لیکن ابھی پھر بے ہو شی میں ہے۔۔۔ لیکن امید کی کرن جاگ گئی ہے اب۔۔آپ سے کا شکریہ۔۔خوش رہیں ۔۔جزاک اللہ۔۔۔