ایسے بدتمیز کو تو تھپڑ مار کے بھگا دیں گےآسمانی ست تارے
آسمانی ست تارے
اساں منڈا اوہ لینا جہیڑا سہرے وچوں اکھ مارے
تبھی تو۔۔۔۔ بھاگ بدتمیز بھاگ بنے گیایسے بدتمیز کو تو تھپڑ مار کے بھگا دیں گے
تم ہر لڑی میں پسوڑیاں ڈالتی ہو گل۔لڑی کو شمال سے جنوب، جنوب سے مشرق، مغرب تک تو کیا، آسمان و زمین کے درمیان بھی گھما ڈالتی ہو۔ پہلا مراسلہ نہ پڑھنے والے تمہارے ساتھ ہی مشرق، مغرب، شمال جنوب کرتے جاتے ہیں۔ہمارا کیا لینا مقدمے سے۔۔۔
ہم نے تو پسوڑی ڈالنی تھی۔ اب ہم خود تو کھڑپینچ بننے سے رہے۔