جلدی یعنی کھال سے متعلق جِلدی یعنی عجلت
قیصرانی لائبریرین جنوری 1، 2014 #63 کل یعنی آنے والا دن کل یعنی گذرا ہوا دن کل یعنی پرزہ کُل یعنی تمام
قیصرانی لائبریرین جنوری 1، 2014 #67 جھنڈ یعنی نوزائیدہ بچے کے بال، جھنڈ اتروانا جُھنڈ یعنی گروہ، مجموعہ
قیصرانی لائبریرین جنوری 1، 2014 #68 موت یعنی منتقلی (اس جہان سے دوسرے جہان کو) مُوت یعنی پیشاب (معذرت کے ساتھ)
محمد علم اللہ محفلین جنوری 1، 2014 #69 قیصرانی نے کہا: قیصرانی یعنی میں یعنی شناخت قیصرانی یعنی ایک ذات یعنی ایک قبیلہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قیصر و کسریٰ (دو عظم سلطنت) نسیم حجازی کے ایک ناول کا بھی نام ۔۔۔۔قیصر و کسریٰ
قیصرانی نے کہا: قیصرانی یعنی میں یعنی شناخت قیصرانی یعنی ایک ذات یعنی ایک قبیلہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قیصر و کسریٰ (دو عظم سلطنت) نسیم حجازی کے ایک ناول کا بھی نام ۔۔۔۔قیصر و کسریٰ
قیصرانی لائبریرین جنوری 1، 2014 #70 قبض (بیماری یا کیفیت) (معذرت کے ساتھ) قبض یعنی نکالنا جیسے روح قبض کی جاتی ہے
محمد علم اللہ محفلین جنوری 1، 2014 #77 شعر (یسا کلام ہے جو موزوں اور مقفیٰ ہو) شیر (محفل والے ہمارے فلک شیر بھیانہیں ایک خونخوار درندہ)
قیصرانی لائبریرین جنوری 1، 2014 #80 کافی یعنی مشروب کافی یعنی تمام کافی یعنی ڈھیر سارا یا بہت کافی شاعری کی ایک صنف