متفرق اشعار

قیصرانی

لائبریرین
زبردست، اتنی جلدی سیکھ لیا اردو لکھنا۔ ماشاء اللہ۔ ابھی یہاں اپنا کچھ مختصر سا تعارف کرادیجئے
 

فرذوق احمد

محفلین
احمد فراز کی خوبصورت غزل

احمد فراز کی خوبصورت غزل خوبصورت انداز میں
Untitled-1-4.jpg
 
پھر دل نے کہا ! ہے تیری کمی

پھر چاند نکلا، پھر رات تھمی
پھر دل نے کہا ! ہے تیری کمی

پھر گزرے لمحوں کی باتیں
پھر جاگی جاگی سی راتیں

پھرٹھہر گئی پلکوں پہ نمی
پھر دل نے کہا ! ہے تیری کمی !
 

شمشاد

لائبریرین
بہت اچھا شعر ہے۔

لیکن لگتا ہے آج “ اس “ کو کچھ ترس آ ہی گیا کہ آپ کو تھوڑی سی فرصت دے ہی دی اور آپ یہاں جلوہ افروز ہوئے۔ :wink:
 
Top