زبردست، اتنی جلدی سیکھ لیا اردو لکھنا۔ ماشاء اللہ۔ ابھی یہاں اپنا کچھ مختصر سا تعارف کرادیجئے
قیصرانی لائبریرین نومبر 24، 2006 #101 زبردست، اتنی جلدی سیکھ لیا اردو لکھنا۔ ماشاء اللہ۔ ابھی یہاں اپنا کچھ مختصر سا تعارف کرادیجئے
س سافی محفلین جنوری 4، 2007 #105 جو دل پر گزرئ جو دل پر گزری ہے رقم کرتے رہیں گے ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے
فرذوق احمد محفلین مارچ 29، 2007 #107 احمد فراز کی خوبصورت غزل احمد فراز کی خوبصورت غزل خوبصورت انداز میں
ا اعجازعظیم محفلین اپریل 30، 2007 #113 ایک شعر نہیں فرصت یقیں مانو ہمیں کچھ اور کرنے کی تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف رکھتی ہیں
ا اعجازعظیم محفلین اپریل 30، 2007 #114 پھر دل نے کہا ! ہے تیری کمی پھر چاند نکلا، پھر رات تھمی پھر دل نے کہا ! ہے تیری کمی پھر گزرے لمحوں کی باتیں پھر جاگی جاگی سی راتیں پھرٹھہر گئی پلکوں پہ نمی پھر دل نے کہا ! ہے تیری کمی !
پھر دل نے کہا ! ہے تیری کمی پھر چاند نکلا، پھر رات تھمی پھر دل نے کہا ! ہے تیری کمی پھر گزرے لمحوں کی باتیں پھر جاگی جاگی سی راتیں پھرٹھہر گئی پلکوں پہ نمی پھر دل نے کہا ! ہے تیری کمی !
شمشاد لائبریرین اپریل 30، 2007 #116 بہت اچھا شعر ہے۔ لیکن لگتا ہے آج “ اس “ کو کچھ ترس آ ہی گیا کہ آپ کو تھوڑی سی فرصت دے ہی دی اور آپ یہاں جلوہ افروز ہوئے۔
بہت اچھا شعر ہے۔ لیکن لگتا ہے آج “ اس “ کو کچھ ترس آ ہی گیا کہ آپ کو تھوڑی سی فرصت دے ہی دی اور آپ یہاں جلوہ افروز ہوئے۔