حسان خان
لائبریرین
کور اۏلایدې گؤزۆم، ای کاش، بو باغ ایچره بو گۆن
گؤرمهیهیدیم اۏ پریچهرهنی اهریمن ایله
(سیّد عظیم شیروانی)
اے کاش! میری چشم کور ہو جاتی [تاکہ] میں نے اِس باغ کے اندر اِمروز اُس [یارِ] پری چہرہ کو شیطان کے ساتھ نہ دیکھا ہوتا۔
× کور = اندھا، نابینا
Kur olaydı gözüm، ey kaş, bu bağ içrə bu gün,
Görməyəydim o pəriçöhrəni Əhrimən ilə.
× شاعر نے رقیب کو شیطان کہا ہے۔
× شاعر کا تعلق قفقازی آذربائجان سے تھا۔

آخری تدوین: