متوجہ ،

تیشہ

محفلین
:grin: فرحت ، شگفتہ ، ماورہ ، سارہ ، حجاب ، ضبط ،
میرا موبائل نے گرم گرم چائے پی لی تھی ، اور ابھی تک اسے ہضم نہیں ہو پارہی ۔ لہذا موبائل سے میں ٹیکیسٹ نہیں سینڈ کر سکتی تم سب کو ،، کہ صرف آئے ہوئے میں پڑھ پا رہی ہوں ، مگر لکھنے کا پرابلم ہورہا ہے ، اسکے علاوہ ایک اور پرابلم ، موبائل میں جتنے نمبرز فیِڈ ہیں ، موبائل خودبخود وہ نمبرز ڈائل کر رہا ہے ۔ جیسے کہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد نائن نائن نائن پر خود بخود ڈائل ہونے لگتا ہے ۔ اور پھر جتنے اور نمبرز ہیں تم سبکے ان پر ڈائل ہونے لگتا ہے ۔ اسلئے اگر کسی کو بیل جائے اور میری آواز نہ سنائی دے تو سمجھا جائے موبائل کے اندر کی گرما گرم چائے کا اثر ہے ۔
اور نا اب الارم لگ رہا ہے ، نا ٹیکیسٹ ، نا ہی میں کسی کا نمبر دیکھ سکتی ہوں :(
اب مجھے نئا موبائل خریدنا ہی پڑے گا جو نیکس ویک ِ دیکھ بھال کر لوں گی ۔
اس لئیے تم سب کے ٹیکیسٹ کے جواب میں ،۔۔ اگر میری طرف سے کوئی تیکسٹ نا ملے تو سمجھ جانا موبائل نہیں ورک ہورہا ،تیکیست سسٹم خراب :(
باقی نمبر میرا یہی ہے ،، صرف موبائل چینج ہوگا ،
 

سارہ خان

محفلین
گرما گرم چائے میں سوئمنگ کے بعد یہ حال تو ہونا ہی تھا بیچارے موبائل کا۔۔:tounge: چلیں نئے موبائل کے لئے بیسٹ آف لک ۔۔:)
 

تیشہ

محفلین
:( ہاں اور مجھےبیٹھے بیٹھائے مصیبت نئا موبائل کا خرچہ سر پر پڑا :( ،
کبھی پانی میں گرتا ہے تو اب چائے کے کپ میں ،، پتا ہوتا ہے کوئی نقصان ہونا ہوتا ہے تو ایسے ہی اچانک ہوا کرتا ہے ۔ نا میں چائے بنواتی نا میرے ہاتھ میں ہوتا اور نا سلپ ِ ہوکر کپ میں گرتا ،، خیر جو ہونا تھا سو ہوا ،
بعد میں چائے کے کپ سےڈوب کر نکلا تو چِکنا ہوچکا تھا ، پھر میں نے اسے پانی سے نہلا کر صاف کیا :grin::grin: اور اب وہ اسکا بٹن خودبخود پریس ہوکر ڈائل ہونے لگ جاتا ہے ۔ کل کمپیوٹر والے کے موبائل پر بٹن پریس ہوگیا تھا خود ہی :grin: کمپیوٹر والے نے سمجھا انکا کمپیوٹر خراب ہے جو مجھے بیل دے رہی ہیں ،، بڑے خوشگوار چہکہتی آواز میں بولا ہیلو ۔، کیا آپکا کمپیوٹر پھر سے خراب ہوا ؟ :grin: میں نے بتایا کہ میں نے ڈائل نہیں کیا یہ موبائل سسٹم گڑ بڑ ہورہا ہے ۔ تو تب وہ مایوس ہوا بچارہ سمجھا کمپیوٹر خراب ہے اس لئے بلا رہی ہے کہ ہر بار یہی ٹھیک کرنے کو آتا ہے اور اچھے خاصے پیسے بنا لیتا ہے ۔ :grin::grin:

اب میں نے بیٹری نکال کر رکھا ہوا ہے کہ پھر سے نا کہیں ڈائل ہوجائے ۔ کل سے بہت سے نمبروں پر پریس ہوجاتا ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]چائے پینے والا موبائل ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اکیسویں صدی میں یہ بھی ہونا تھا۔۔؟

ہم نے آپ کے موبائل کی یہ چوری کیمرے کی آنکھ سے قید کرلی تھی۔۔ ملاحظہ کیجئے۔۔۔
[/FONT]

bochigx2.gif




:grin: :grin:
میرے موبائل نے ایسے چائے نہیں پی جناب ، بلکے اس نے گرم چائے کے کپ میں شاور لیا ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
اب لینا ہی ہے تو دیکھ بھال کر کوئی اچھا سا ہی خریدوں گی۔ کہ کونسا روز روز لینا ہے ۔ :(
اب دو دن چھٹی ہے بینک ہالیڈے منڈے ۔ اب اگلے ہفتے ہی جاکر دیکھتی ہوں ،، اور لے کر آتی ہوں ، اب کے نئا والا لے کر میں نے جینز ِ کی جیب میں ہی کی ِچین کے ساتھ لگایا رکھوں گی ۔ نا کہیں گرے نا پھر سے خراب ہو :grin::grin:
پرانا چائے والا اب مناہل کو دے دوں گی ۔ :grin:
 

ماوراء

محفلین
باجو، آپ کے نمبر سے کال آئی تھی کچھ دیر پہلے۔۔۔میں نے یہ سوچ کر نہیں اٹھایا کہ یہ یقیناً موبائل خود ہی نمبر ڈائل کر رہا ہو گا۔آپ نے تو نہیں کیا تھا نا؟
 

تیشہ

محفلین
میں نے ہی کیا تھا ، بیٹیری ڈالکر اسے چیک کر رہی تھی ، تو تمھیں ، حسن ، فرزانہ اور فرحت کو بیل کی ۔ کیونکہ کچھ نمبر ڈائل نہیں ہورہے تھے سو ٹیسٹ کر رہی تھی ، مگر فرزانہ کا فون آگیا تھا موبائل پر ہی تو سن سکتی ہوں ،
میرا اور ایک بھی کال آنی تھی آج ، تو میں ٹیسٹ کر رہی تھی :grin:
اتس اوکے ، ۔ ، ،
 

تیشہ

محفلین
ایسا کرتے ہیں سب ملکر شمشاد ص سے لیتے ہیں ، آپ بھی انکو اپنی فرمائش نوٹ کروادیں ۔،
جب مجھے یہ بیھجیں گے تو کیا پتا آپکو بھی بھیج دیں :confused: ۔
 

تعبیر

محفلین
بوچھی :(

مجھے یہ اطلاع دینا ضروری کیوں نہ سمجھا

دو دو نمبرز :confused: میرے پاس کونسا والا ہے

پسندیدہ والوں کے لیے خاص ہو گا
تو کیا مین ایویں ای والی لسٹ میں ہوں :mad: جو میرے پاس نیا نمبر نہیں ہے ؟؟؟
 

ماوراء

محفلین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]

ماوراء صاحبہ میں غریب آدمی ہوں ۔۔ میرے پاس 1100 تھا ۔۔۔ مگر ایک غریب نے مجھ سے اسلحہ دکھا کر چھین لیا ۔۔
14 فروری والے منحوس دن۔۔۔ اب سوچ رہا ہوں کہ آپ سے یا پھر بوچھی صاحبہ سے کوئی کھٹاراسا (چائے میں نہانے والا) سیٹ
مل جائے تو دن آرام سے کٹ جائیں،۔۔۔
[/FONT]

پھر تو اسلحے کے زور پر لینے والا بھی بڑا بےوقوف تھا۔ میرا خود پرانا ہو گیا ہے موبائل۔ میں دیکھ رہی ہوں کہ کب سستا لگے تو لوں۔ تفسیر بھیا کو کہا تھا،انہوں نے بھی نہیں لے کر دیا۔۔اب ایسا کرتے ہیں کہ باجو، میں اور آپ شمشاد بھائی سے کہتے ہیں۔ ان کے پاس بہت خزانہ ہے۔ آپ بس اپنی پسند کا فون بتا دیں۔
یہاں سے پسند کر لیں، باجو آپ بھی دیکھ کر بتائیں کہ کون سا لینا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
بوچھی :(

مجھے یہ اطلاع دینا ضروری کیوں نہ سمجھا

دو دو نمبرز :confused: میرے پاس کونسا والا ہے

پسندیدہ والوں کے لیے خاص ہو گا
تو کیا مین ایویں ای والی لسٹ میں ہوں :mad: جو میرے پاس نیا نمبر نہیں ہے ؟؟؟


:(

سوری ، مجھے بلکل ذہن میں ہی نا رہا ، آپکو بھی بولتی ۔ :( سوری ، شاید آپ سے دو دن پہلے ہی لمبی تیکست پر بات ہوگئی تھی تبھی اسی کے بعد ہی میرا موبائل چائے کے کپ میں جاگرا :( اور چوں کہ شگفتہ ، فرحت ، ماورہ ، حجاب ، سارہ ، یہ نام ایسے ہیں کہ انکے ہر چار ۔، پانچ دن میں کسی نا کسی کا کوئی میسج آتے ہیں تو اس لئیے میں لکھ گئی تھی کہ اگر آنسر نا آئے تو سمجھ لیں موبائل تیکسٹ سسٹم ورک نہیں کر رہا ، اور آپ کو تو میں بتا ہی دیتی ، آج آپ خود سے یہاں دیکھا تو آپکو معلوم ہوگیا ، ورنہ آج آپ کو دیکھکر مجھے بھی یاد آجانا تھا اور آپ کو بھی کہہ بتا دیتی ۔
ورنہ ایسی بات ہرگز نہیں ہے کہ آپ کا اگر نام نہیں لکھا تو آپ کا لسٹ میں نہیں :( ایسی بات نا کیا کریں ،
جن سے میں دوستی کرلوں تو انکے لئے جان بھی حاضر ہے میری ۔ ایسی دوستی ہے میری ( مگر فی میلز فرینڈشیپ :grin: ) کے لئے ۔ ۔ :grin:
اس لئے آپ بھی میری اچھی لسٹ میں شامل ہیں ۔
باقی نمبر جب دوسرا سبکو دیا تو آپکو بھی دوں گی ۔ کیوں نہیں دوں گی بھلا :confused:؟
 

تعبیر

محفلین
افو بوچھی آپ سیریس ذرا اچھی نہین لگتیں
میں نے تو بیار سے ڈانٹا تھا

ہاہاہا فی میلز فرینڈشپ کی بھی خوب کہی :grin:
 

تیشہ

محفلین
پھر تو اسلحے کے زور پر لینے والا بھی بڑا بےوقوف تھا۔ میرا خود پرانا ہو گیا ہے موبائل۔ میں دیکھ رہی ہوں کہ کب سستا لگے تو لوں۔ تفسیر بھیا کو کہا تھا،انہوں نے بھی نہیں لے کر دیا۔۔اب ایسا کرتے ہیں کہ باجو، میں اور آپ شمشاد بھائی سے کہتے ہیں۔ ان کے پاس بہت خزانہ ہے۔ آپ بس اپنی پسند کا فون بتا دیں۔
یہاں سے پسند کر لیں، باجو آپ بھی دیکھ کر بتائیں کہ کون سا لینا ہے۔





ہاں ماورہ ، میں فارغ ہو لوں تو آرام سے دیکھتی ہوں ،، مگر میرا نیکس ڈور ہمسائے نے کل میرا موبائل کھول کر اسے جو خرابی تھی ، اس نے ٹھیک کر دیا ہے ۔ اب تکیسٹ بھی سینڈ ہو رہے ہیں ،، ابھی تم سبکو میں نے ٹیسٹینگ کے طور پر لکھ کر سینڈ کئیے ہیں جو کہ ڈلیورڈ ہوگئے ہیں :grin:
اب میں کچھ دن اسی موبائل سے کام چلا لوں ،، جب لینے گئی تو اچھا سا دیکھکر ہی لاؤں گی ۔
مجھے بلکل چھوٹے سے پسند ہوتے ہیں انگلی برابر کا ایک لپ اسٹک جیسا نوکیا مجھے اچھا لگتا ہے دیکھو اب کونسا لاؤں ۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
افو بوچھی آپ سیریس ذرا اچھی نہین لگتیں
میں نے تو بیار سے ڈانٹا تھا

ہاہاہا فی میلز فرینڈشپ کی بھی خوب کہی :grin:



:grin:
نہیں میں سیئریس لوگوں کو تو خود پسند نہیں کرتی تو میں خود کہاں سئیریس ہوں ، میں بھی پیار کی ڈانٹ کا جواب ہی دے رہی تھی ناں :grin: ۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
:grin: فرحت ، شگفتہ ، ماورہ ، سارہ ، حجاب ، ضبط ،
میرا موبائل نے گرم گرم چائے پی لی تھی ، اور ابھی تک اسے ہضم نہیں ہو پارہی ۔ لہذا موبائل سے میں ٹیکیسٹ نہیں سینڈ کر سکتی تم سب کو ،، کہ صرف آئے ہوئے میں پڑھ پا رہی ہوں ، مگر لکھنے کا پرابلم ہورہا ہے ، اسکے علاوہ ایک اور پرابلم ، موبائل میں جتنے نمبرز فیِڈ ہیں ، موبائل خودبخود وہ نمبرز ڈائل کر رہا ہے ۔ جیسے کہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد نائن نائن نائن پر خود بخود ڈائل ہونے لگتا ہے ۔ اور پھر جتنے اور نمبرز ہیں تم سبکے ان پر ڈائل ہونے لگتا ہے ۔ اسلئے اگر کسی کو بیل جائے اور میری آواز نہ سنائی دے تو سمجھا جائے موبائل کے اندر کی گرما گرم چائے کا اثر ہے ۔
اور نا اب الارم لگ رہا ہے ، نا ٹیکیسٹ ، نا ہی میں کسی کا نمبر دیکھ سکتی ہوں :(
اب مجھے نئا موبائل خریدنا ہی پڑے گا جو نیکس ویک ِ دیکھ بھال کر لوں گی ۔
اس لئیے تم سب کے ٹیکیسٹ کے جواب میں ،۔۔ اگر میری طرف سے کوئی تیکسٹ نا ملے تو سمجھ جانا موبائل نہیں ورک ہورہا ،تیکیست سسٹم خراب :(
باقی نمبر میرا یہی ہے ،، صرف موبائل چینج ہوگا ،

السلام علیکم
اچھا اسی لئے میرے ٹیکسٹ واپس آ رہے تھے؟؟؟ گرما گرم چائے پی کر ایسے ہی حواس گھوم جاتے ہیں فون سیٹ کا کیا قصور :ڈ کیسی طبیعت ہے اب آپ کے موبائل کی؟؟ ویسے لگتا ہے اب کافی افاقے سے ہے کہ آپ کے ٹیکسٹ مل بھی گئے اور میرا بھی پہنچ گیا۔۔ :)
 
Top