فرحت ، شگفتہ ، ماورہ ، سارہ ، حجاب ، ضبط ،
میرا موبائل نے گرم گرم چائے پی لی تھی ، اور ابھی تک اسے ہضم نہیں ہو پارہی ۔ لہذا موبائل سے میں ٹیکیسٹ نہیں سینڈ کر سکتی تم سب کو ،، کہ صرف آئے ہوئے میں پڑھ پا رہی ہوں ، مگر لکھنے کا پرابلم ہورہا ہے ، اسکے علاوہ ایک اور پرابلم ، موبائل میں جتنے نمبرز فیِڈ ہیں ، موبائل خودبخود وہ نمبرز ڈائل کر رہا ہے ۔ جیسے کہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد نائن نائن نائن پر خود بخود ڈائل ہونے لگتا ہے ۔ اور پھر جتنے اور نمبرز ہیں تم سبکے ان پر ڈائل ہونے لگتا ہے ۔ اسلئے اگر کسی کو بیل جائے اور میری آواز نہ سنائی دے تو سمجھا جائے موبائل کے اندر کی گرما گرم چائے کا اثر ہے ۔
اور نا اب الارم لگ رہا ہے ، نا ٹیکیسٹ ، نا ہی میں کسی کا نمبر دیکھ سکتی ہوں
اب مجھے نئا موبائل خریدنا ہی پڑے گا جو نیکس ویک ِ دیکھ بھال کر لوں گی ۔
اس لئیے تم سب کے ٹیکیسٹ کے جواب میں ،۔۔ اگر میری طرف سے کوئی تیکسٹ نا ملے تو سمجھ جانا موبائل نہیں ورک ہورہا ،تیکیست سسٹم خراب
باقی نمبر میرا یہی ہے ،، صرف موبائل چینج ہوگا ،