آج ابھی اٹھتے ساتھ ہی میں نے سوات کا نمبر تلاش کرکے جویریہ کے والد کی شاپ پر فون کرنے میں کامیاب ہوگئی وہاں اک حیسن نام کے بندے سے میری بات ہوئی ان سے میں نے ریاض انکل کا پوچھا اس نے مجھے ریاض انکل کے آفس کا نمبر دیا ،
اسکو شکریہ بولا اور بلآخر میں ریاض انکل کے آفس پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ۔
سلام دعا کے بعد میں نے پوچھا آپ انکل ریاض ؟
بولے جی میں ہی ۔
میں نے کہا انکل میں جیہ کی دوست لندن سے ۔
اتنا سنتے ہی انکل نے پہچان لیا ارے آپ شازیہ باجو ؟
میں نے کہا جی میں ہی باجو ۔
انکل جویریہ کدھر ہیں ؟ کیسی ہیں ؟ بہت دنوں سے وہ آئیں نہیں اور ادھر ہم سب پریشانی سے آدھ منہ ہوچکے ہیں ۔
انکل اعجاز نے بھی آپکو ای میل کی ۔ آپکا کوئی جواب نہیں ملا ۔ اور میں نے بھی خط لکھ کر سینڈ کیا ہے ۔ اتنے فکرمند ہیں یہاں سب ۔
انکل نے کہا سب سے پہلے تو میں آپ سے کہوں گا آپ نے مجھے لاجواب کر دیا بولنے کے قابل نہیں رکھا ، کس محبت سے آپ نے فون تلاش کئے اور جویریہ کی خیریت کے لئے سب کیا ۔ میں تو کچھ کہنے کے ہی نہیں رہا ،
آپکی محبت ۔ کا میں مشکور ، جویریہ بالکل ٹھیک ہے باجو ۔ اصل میں گھر کا نیٹ خراب اور آفس کا بھی خراب ۔ اسی لئے میں انکل اعجاز ص کی میل نیہں دیکھ سکا ۔ ابھی دیکھتا ہوں تو جواب دیتاہں ۔ جیویرہ بھی کل سے آجائے گی ۔
اور کچھ یہی باتیں میری انکل سے ہوئی بہت خوش تھے وہ کہ اچانک میرا کارڈ ختم ہوا اور فون کٹ ۔
لئجیے بڑے بھیا ، ہوگئی اب تسلی ؟ چین ملا ؟
آپکا فیڈیکس فاسٹ کے میں ؟
اب اک بار جیہ کو آنے دیں مجھے بہت غصہ ہے
فلحال مجھے جانا ہے والتھم ۔ پہلے ہی بہت لیٹ ہوئی باقی آکر ۔