زکریا نے کہا:ہاں Nokia 8800 یہاں 770 ڈالر کا ہے
نوکیا خود اسے 650 ڈالر کا بیچ رہا ہے۔
اور ہاں سیل فون خریدتے ہوئے خیال رکھیں کہ وہ کسی carrier کے ساتھ locked نہ ہو۔ اس کے علاوہ فون اگر quad-band GSM ہو تو پھر تو کوئی مسئلہ نہیں ورنہ دیکھنا پڑتا ہے کہ فون پر کونسے بینڈ ہیں اور ملک میں کونسے۔
شکریہ زکریا صاحب