مجھے ان سے ملنا ہیں

ف۔قدوسی

محفلین
آپ اب آتی نہیں ہو پتہ نہیں ناراض ہو یا کیا ورنہ آپ کو اچھا سبق سکھا دیتا،جیسے فاطمہ کو سکھا رکھا ہے۔
اچھا جی آپ پھر بڑی بڑی باتیں کرنے لگ گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب ہم نہیں ہوتے تب ہی آپ بولنے لگتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے سامنے تو بول کر دکھائے ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے اپنے قرض داروں سے ملنا ہے۔ تاکہ بالمشافہ قرض کی واپسی کا مطالبہ کر سکوں۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
باتیں ہی ہیں ناں۔ باتیں کرنے میں کیا حرج ہے؟
ہممممم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے میں نے تھانے میں دیکھا عبداللہ صاحب کے دن پورے ہوگئے ہیں ۔۔۔۔۔۔ اب تو ان کے مزے ہی مزے ہونگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :drooling: ۔۔۔۔۔ ہم تو آپ کوکچھ نہیں کہہ رہے کیونکہ آپ تو کچھ دنوں کے مہمان ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

آبی ٹوکول

محفلین
السلام علیکم جناب ایک سلسلہ لے کر آیا ہوں امید ہے اس میں میرا بینڈ نہیں بجے گا :grin: جی تو کرنا یہ ہے آپ نے یہاں بتانا ہے کہ کون سا ایسا ممبر ہے جس کو آپ ملنا چاہتے ہیں اور کیوں ملنا چاہتے ہیں اس ممبر کا نام بتائے اور وجہ

ویسے میں توبہت سارے ممبر سے ملنا چاہتا ہوں اگر وہ ملنا چاہے تو:(
ویسے تو محفل کہ سارے ممبران شاہکار ہیں سب ہی سے ملنے کا اشتیاق ہے مگر ان میں سے بھی میرے موسٹ وانٹڈ یعنی ہم جنکے مشتاق ہیں وہ درج زیل ہیں ۔ ۔ ۔
محترم شاکر القادری بھائی
میم مغل بھائی
محسن حجازی
نبیل صاحب
شمشاد بھائی
محمد وارث بھائی
ابن سعید
خاور بلال
ابن حسن
باذوق
طفری
سولنگی بھائی
طالوت
اور خرم (صاحب لڑی)
اور خواتین میں سے
سارا سسٹر
بوچھی سسٹر
تعبیر سسٹر
حجاب سسٹر
ماورا سسٹر
جیہ سسٹر
ف قدوسی اور زینب سسٹر
 

زینب

محفلین
میں آپ کے ہی علاقے کی نا بھی ملو تو اتے جاتے ٹکر ہو ہی جانی ہے پھر بھی میرا نام سب سے آخر پے۔۔میں اس تقریب کا بایئکاٹ کرتی ہوں بس
 

فہیم

لائبریرین
مجھے بھی کسی سے ملنا ہے۔

پر کیا کروں۔ زمین پر رہنے والا انسان ہوں۔ اس لیے اس تک رسائی مشکل ہے۔
اور زمین پرجہاں میں رہتا ہوں۔ وہاں اس کی رسائی مشکل ہے:rolleyes:
 

آبی ٹوکول

محفلین
میں آپ کے ہی علاقے کی نا بھی ملو تو اتے جاتے ٹکر ہو ہی جانی ہے پھر بھی میرا نام سب سے آخر پے۔۔میں اس تقریب کا بایئکاٹ کرتی ہوں بس

آپکو نہیں معلوم اہم تقریبات میں اہم شخصیات کو سب آخر میں ہی مدعو کیا جاتا ہے :grin:
 

آبی ٹوکول

محفلین
مجھے بھی کسی سے ملنا ہے۔

پر کیا کروں۔ زمین پر رہنے والا انسان ہوں۔ اس لیے اس تک رسائی مشکل ہے۔
اور زمین پرجہاں میں رہتا ہوں۔ وہاں اس کی رسائی مشکل ہے:rolleyes:
اک بار ملو ہم سے تو سو بار ملیں گے
ہم جیسے کہاں تم کو طلب گار ملیں گے
:grin:
 

زینب

محفلین
آپکو نہیں معلوم اہم تقریبات میں اہم شخصیات کو سب آخر میں ہی مدعو کیا جاتا ہے :grin:

سب سے آخر میں‌کہ سب سے پہلے یہ اور بات کہ وہ اتے سب سے آخر میں‌یں:grin:

اک بار ملو ہم سے تو سو بار ملیں گے
ہم جیسے کہاں تم کو طلب گار ملیں گے
:grin:

اچھا تو فہیم اپ سے ملنا چاہتا ہے:rollingonthefloor:
 
Top