مجھے ان سے ملنا ہیں

فہیم

لائبریرین
یہ تو آپ لوگوں نے پنجابی شروع کردی:confused:

کیا میں بھی اب بقول زینب کے ٹانگیں توڑنا شروع کردوں:biggrin:
 

فہیم

لائبریرین
میں کچھ اس برے طریقے سے توڑتا ہوں کہ پھر وہ کھانے کے لائق ہی نہیں رہتی:rolleyes:
چپس نما چیز شاید آپ پاپڑوں کی بات کررہے ہیں:confused:
 

فہیم

لائبریرین
یعنی گند ڈال دیتے ہیں ۔۔۔؟
نہیں بہت پہلے کی بات ہے 81-82 کی بات ہے شاید اب نہیں ملتی


توبہ توبہ گند نہیں۔
بلکہ اس کی شکل ہی کچھ ایسی ہوجاتی ہے کہ وہ بجائے کھانے کے دیکھنے میں بھلی معلوم ہوتی ہے:grin:

اور محترم یہ تو آپ میری پیدائش سے بھی پیچھے چلے گئے۔
پھر تو وہ مشکل ہی ہے کہ اب ملے:)
 

زینب

محفلین
بہناں ودھ ہی چنگیاں لگدیاں نے کاکے او
بھائی ہو تو ایسا:grin:
یہ تو آپ لوگوں نے پنجابی شروع کردی:confused:

کیا میں بھی اب بقول زینب کے ٹانگیں توڑنا شروع کردوں:biggrin:

دیکھ کے پنجابی کی ٹانگیں توڑیں تو اپنی ٹانگوں کی خیر منانا میں نے سچی مچی کراچی آجانا ہے :rollingonthefloor:
 
ایک بار زینب بٹیا سے ملنا چاہئے۔ یہ دیکھنے کے لئے کہ کیا یہ حقیقی زندگی میں بھی اتنی ہی چلبلی اور شرارتی ہیں یا محفل میں شاز و نادر ملنے والے ان کے سنجیدہ ترین باتوں کا آئینہ ہیں۔ مجھے وہ جملہ آج بھی زبانی یاد ہے جس پر نبیل بھائی نے حیرت اور تعجب کا اظہار کیا تھا۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا سعوددددددد بھائی آپ بھی کس کی باتوں پے دھیان دے رہے ہیں:rollingonthefloor:۔ویسے کبھی دبیئ آیئں تو ملیں گے انشاللہ بھئی میں انڈیا نہیں آؤں گی ایرپورٹ سے ہے اپ کی فورسز اٹھا کے لے جایئں گی اور لولا لنگڑا کر کے واپس پاکستان بھیج دیں گی واہگہ کے راستے:rollingonthefloor:
 
جی بیٹا اور اگر کبھی ملنے کا اتفاق ہوا تو یہ بھی جاننے کی کوشش کروں گا آپ کی سوچ اس قدر اینٹی انڈین کیوں ہے۔ :grin:

ایسی سیاست تو مجھے لگتا ہے کم و بیش ہر جگہ پائی جاتی ہوگی۔
 

زینب

محفلین
ملیے گا سعوود بھائی مجھے بھی آپ سے ایک سوال کرنا ہے جو ہمیشہ مین سوچتی ہوں اور نہیں کہہ پاتی آپ سے۔۔۔۔ملیے گا اور جانیے گا کہ میری سوچ ایسی کیوں ہے
 
ملیے گا سعوود بھائی مجھے بھی آپ سے ایک سوال کرنا ہے جو ہمیشہ مین سوچتی ہوں اور نہیں کہہ پاتی آپ سے۔۔۔۔ملیے گا اور جانیے گا کہ میری سوچ ایسی کیوں ہے

ارے بٹیا رانی ایسا کوئی سوال ہے ذہن میں تو میرا ان باکس بلاک نہیں ہے۔ یا پھر آپ پہلے سے موجود اس دھاگے میں بھی اپنی بات رکھ سکتی ہیں۔
 
Top