مجھے ان سے ملنا ہیں

زینب

محفلین
مثلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ میرا دماغ درست کرنے کے لیے ہتھوڑے کے علاوہ کس چیز کا استعمال کریں گے
 

زینب

محفلین
ٹھیک تو کہا۔
مجھے معلوم ہے تمہارے دماغ کو ٹھیک کرنے کے لیے مالٹوں سے بہتر کچھ نہیں:tongue:
ہاہاہاہ موسم ختم ہو گیا مالٹوں کا اب پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
یہ مالٹوں والی کون سی تھراپی ہے بھائی

اوہ کس کی سن رہے ہو عبداللہ چولیں مار رہا ہے :rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
منہ دھو رکھو مجھے سبق سیکھانے والے خود سیکھ جاتے ہیں" یہ بڑی ٹیڑھی ہے""آپ بھی کوشیش کر دیکھو
 
لو کر لو گل ۔ ایک ہور پھڈا ۔ او عبداللہ کا کا مڑجا ۔ بہناں نال پنگے نئیں کری دے ۔ کجھ خیال کریا کر ۔

او زینب توں وی مڑ جا کیوں نکے نوں چھیڑنی پئی ایں
 

زینب

محفلین
فیصل بھائی قسمے میں کج نیئں کیتا اس عبداللہ سے پوچھیں یہی مجھے سبق سیکھانے کی بات کر رہا تھا
 
Top