جہانزیب
محفلین
ضرور عارف۔ میرا دل ہے آپ اردو بلاگ بنا لیں۔۔ تو پھر ہم بھی ملاقات کر کے کہیں گے کہ ناروے کے اردو بلاگرز کی ملاقات۔
ضرور عارف۔ میرا دل ہے آپ اردو بلاگ بنا لیں۔۔ تو پھر ہم بھی ملاقات کر کے کہیں گے کہ ناروے کے اردو بلاگرز کی ملاقات۔
آپ ہر سال بھابھی کو پہلے بھیج دیتے ہیں ۔ ۔۔ اور خود مہینہ بھر پہلے بھی لوٹ آتے ہیں
اکٹھے کیوں نہیں آتے اور جاتے سبھی ،،،
دسمبر سے پہلے ہی جانا ہے مجھے۔۔ تو اگر پاکستان رہنے کا دورانیہ تھوڑا سا بڑھا دیں تو پھر ٹھیک ہے۔
ہم نے بھی جون میں ہی جانا تھا۔۔لیکن ابو کو بڑی مشکل سے منایا ہے کہ گرمی ہو گی پاکستان میں۔
ٹنڈ کرواکے ہن شرما ریا اے ۔
ویسے تو محفل کہ سارے ممبران شاہکار ہیں سب ہی سے ملنے کا اشتیاق ہے مگر ان میں سے بھی میرے موسٹ وانٹڈ یعنی ہم جنکے مشتاق ہیں وہ درج زیل ہیں ۔ ۔ ۔
محترم شاکر القادری بھائی
میم مغل بھائی
محسن حجازی
نبیل صاحب
شمشاد بھائی
محمد وارث بھائی
ابن سعید
خاور بلال
ابن حسن
باذوق
طفری
سولنگی بھائی
طالوت
اور خرم (صاحب لڑی)
اور خواتین میں سے
سارا سسٹر
بوچھی سسٹر
تعبیر سسٹر
حجاب سسٹر
ماورا سسٹر
جیہ سسٹر
ف قدوسی اور زینب سسٹر
میں تو پنجابی سیکھ رہا تھا۔
فہیم پورٹل تو کام کر رہا ہے۔
مجھے زینب سے ملکر اپنا ادھار واپس لینا ہے۔