مجھے ان سے ملنا ہیں

نایاب

لائبریرین
افوو میں نایاب بھائی کی بات نہیں کر رہی عقل کے کورے۔میں تو انمول ہونے کی بات کر رہی تھی اب باقی کی روشنی نایاب بھائی ہی ڈالیں تو اچھا ہے

السلام علیکم
محترمہ زینب بہنا
سدا خوش رہیں آمین
شٰخصیت جناب زینب (ع)تو سچ میں انمول و نایاب تھی ۔ ہے اور رہے گی ۔
اک مثالی بہن ۔
لفظ بہن کو معتبر کر دیا آپ نے اپنی شخصیت و کردار سے ۔
نایاب
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
افوو میں نایاب بھائی کی بات نہیں کر رہی عقل کے کورے۔میں تو انمول ہونے کی بات کر رہی تھی اب باقی کی روشنی نایاب بھائی ہی ڈالیں تو اچھا ہے
میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں جو اصل نایاب ہے ان کو ہی نایاب رہنے دیں خود کو شامل نا کریں مس نایاب
السلام علیکم
محترم خرم شہزاد بھائی
سدا خوش رہیں آمین
جب کوئی ماشااللہ بہت اچھی شخصیت اپنے لیئے
نالائق اور گستاخ کے القاب استعمال کرتی ہے ۔
تو کیا سوچ ذہن میں آتی ہے ۔ ؟
باقی رہی میزبان و مہمان کی بات تو
میرے بھائی مشہور مثل ہے کہ
" آپ دیا دودھ برابر ۔ مانگ لیا تو پانی "
اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین
نایاب

اس کا مطلب یہ ہوا اب ہماری مہمان نوازی پانی پانی ہو گی
اب سے خیال رکھا جائےگا
خاص کر آپ جیسے مہمانوں کا
اب آپ کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم
محترمہ زینب بہنا
سدا خوش رہیں آمین
شٰخصیت جناب زینب (ع)تو سچ میں انمول و نایاب تھی ۔ ہے اور رہے گی ۔
اک مثالی بہن ۔
لفظ بہن کو معتبر کر دیا آپ نے اپنی شخصیت و کردار سے ۔
نایاب

اب خوش ہیں
 
زینب

محفلین
السلام علیکم
محترمہ زینب بہنا
سدا خوش رہیں آمین
شٰخصیت جناب زینب (ع)تو سچ میں انمول و نایاب تھی ۔ ہے اور رہے گی ۔
اک مثالی بہن ۔
لفظ بہن کو معتبر کر دیا آپ نے اپنی شخصیت و کردار سے ۔
نایاب

نایاب بھائی یہ میری تعریف کہاں سے شروع ہو کر کہاں ختم ہوئی مجھے پتا ہی نہیں چلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔روشنی ڈالیے:rollingonthefloor:
 
نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی یہ میری تعریف کہاں سے شروع ہو کر کہاں ختم ہوئی مجھے پتا ہی نہیں چلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔روشنی ڈالیے:rollingonthefloor:

السلام علیکم
محترمہ زینب بہنا
سدا خوش رہیں آمین
تعریف تو اس مالک و خالق کا حق ہے ۔
جس نے سب کو خلق کیا ۔
اک بار پھر پڑھ لیں آپ ۔
انشااللہ فکر زینب (ع)پوری طرح روشن نظر آئے گی ۔
پھول سب ہی اپنی اپنی خوشبو سے چمن کو مہکاتے ہیں ۔
مگر گلاب کا نام لیکر ذکر پھول کرنا ۔
صرف گلاب کی خوشبو سے محظوظ ہونا ہے ۔
نایاب
 
زینب

محفلین
ہائے نایاب بھائی میں بڑی سیانی ہوں اس محفل کی سب سے سیانی ہونے کی ڈگری لی ہے میں نے۔۔اسی لیے آپ کا خط زرہ سمجھ نہیں آیا۔کہیں آپ خرم کو خوش تو نہین کر رہے مجھے چکر دے کر سچی سچی بتایئں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
بہن بھائیوں کی نوک جھونک میں میرا پلڑا
اکثر ہی نہیں بلکہ ہمیشہ ہی بہنوں بیٹیوں کی جانب جھکا رہتا ہے ۔
ماشااللہ
آپ سیانی ہیں ۔
یہ معصوم سی بہنیں اور بیٹیاں سچ میں سیانی ہوتی ہیں ۔
اور اپنے خلوص وفا قربانی کو اپنے سیانے پن سے ایسے استعمال کرتی ہیں ،
کہ گھر جنت بن جاتے ہیں ۔
نایاب
 
زینب

محفلین
نایاب بھائی اب دیکھیے گا اس لفظ "سیانی "کے غلط استعمال پر وہ بھی زینب کے لیے کتنے بھائی لوگ آکر احتجاج کرتے ہیں‌۔سب سے آگے آگے شمشاد بھائی ہوں‌گے
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
نہین ابھی کہاں ابھی تو پل بندھوانے ہیں تعریفوں کے:grin:
بس بھی کرو اتنی تعریفوں کا کیا کریں گی کہی اصل بات منہ سے نکل گئی تو پھر کیا کریں‌گی :grin:
السلام علیکم
محترمہ زینب بہنا
سدا خوش رہیں آمین
تعریف تو اس مالک و خالق کا حق ہے ۔
جس نے سب کو خلق کیا ۔
اک بار پھر پڑھ لیں آپ ۔
انشااللہ فکر زینب (ع)پوری طرح روشن نظر آئے گی ۔
پھول سب ہی اپنی اپنی خوشبو سے چمن کو مہکاتے ہیں ۔
مگر گلاب کا نام لیکر ذکر پھول کرنا ۔
صرف گلاب کی خوشبو سے محظوظ ہونا ہے ۔
نایاب
بہت خوب جناب کیا خوب جواب دیا ہے اس میں تو میرا بھی زکر ہے اور آپ نے مجھے بھی پھول کہہ دیا میں تو
ایک کانٹا ہوں
ہائے نایاب بھائی میں بڑی سیانی ہوں اس محفل کی سب سے سیانی ہونے کی ڈگری لی ہے میں نے۔۔اسی لیے آپ کا خط زرہ سمجھ نہیں آیا۔کہیں آپ خرم کو خوش تو نہین کر رہے مجھے چکر دے کر سچی سچی بتایئں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہممم دیکھا خرم کو تو آپ خوش دیکھ ہی نہیں سکتی کیا ہوا جو نایاب بھائی نے میرا بھی زکر کر دیا جل گئی آپ :grin:
السلام علیکم
محترمہ زینب بہنا
سدا خوش رہیں آمین
بہن بھائیوں کی نوک جھونک میں میرا پلڑا
اکثر ہی نہیں بلکہ ہمیشہ ہی بہنوں بیٹیوں کی جانب جھکا رہتا ہے ۔
ماشااللہ
آپ سیانی ہیں ۔
یہ معصوم سی بہنیں اور بیٹیاں سچ میں سیانی ہوتی ہیں ۔
اور اپنے خلوص وفا قربانی کو اپنے سیانے پن سے ایسے استعمال کرتی ہیں ،
کہ گھر جنت بن جاتے ہیں ۔
نایاب
جی بہت خوب میں بھی اکثر ایسا ہی کرتا ہوں سو فیصد متفق ہوں آپ سے
نایاب بھائی اب دیکھیے گا اس لفظ "سیانی "کے غلط استعمال پر وہ بھی زینب کے لیے کتنے بھائی لوگ آکر احتجاج کرتے ہیں‌۔سب سے آگے آگے شمشاد بھائی ہوں‌گے

جی ہاں نایاب بھائی نے تو سمجھدار سیانی کہاں ہے لیکن آپ سمجھدار سیانی نہیں نہیں ہیں بلکے وہ والی سیانی ہیں جس سب کہتے ہیں
ویکھا اپنی واری کتنی سیانی بندی اے

:biggrin::biggrin:
 
شمشاد

لائبریرین
تو سیانا یا سیانی تو وہی ہوتے ہیں ناں جو اپنی واری پر سیانے بنتے ہیں۔ دوسروں کی باری پر سیانا بننے والے کو بیوقوف کہتے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

مجھے پاکستان پہنچ کر ملنا ہے ۔ شگفتہ،فرحت۔،ماورہ ، فہیم، عمار، ضبط، سارہ، حجاب ۔۔محسن بھانجے ۔۔خرم۔ کو ۔۔ ۔
تعبیر ،

اگر میں گئی تو :battingeyelashes:
ان سب سے ملنا ہے مجھے ۔۔۔۔ اور کون ہے :worried:؟
علی ۔۔طالوت بھانجے ۔۔ عبداللہ ۔ ۔۔ن
نایاب بھیا ، زین
 
تیشہ

محفلین
جو پاس ھیں ان سے ملتی نہیں ہاکستان جا کے ملیں گی

خوشی آپ سے تو میں ابھی مل لیتی ہوں لائیے اپنا فون نمبر ذ پ کریں میں آپکو ابھی کال کرکے ملتی ہوں :battingeyelashes:
اب آپ نے اگر اس بات کا جواب نا دیا نا تو :chatterbox: میں پھر نہیں ملنے آؤں گی ۔۔ ہر بار بات شروع کرکے بعد میں ٹال مٹول کرکے اس پوسٹ کا آپ آنسر ہی نہیں دیتیں :battingeyelashes:

میں دیکھ رہی ہوں آپکو ۔۔ آنسر پلیز ۔ ۔ ۔ ۔
 
Top