خرم شہزاد خرم
لائبریرین
کیوں کیا ہو گیا پیپروں کو جناب
یاد آیا کہ میں تو آل ریڈی کافی لوگوں سے مل بھی چکا ہوں
مجھ سے ملنے کی امید نا رکھنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نایاب چیز ہوں بہت۔۔۔۔۔۔۔
نام کے نایاب تو اردو محفل کے ایک ممبر ہیں۔
تم کہاں کی نایاب ہو
السلام علیکم
محترم فہیم بھائی
ہنستے مسکراتے رہیں سدا آمین
یہ احقر نایاب تو پلکیں بچھائے بیٹھا ہے راہوں پہ ۔
کہ کہیں سے فہم نایاب آ جائے ۔
نایاب
مجھے فرصت ہی نہیں مل رہی کہ کسی سے مل سکوں۔
مکھن
معلوم ہے کہ مکھن کے کیا بھاؤ چل رہے ہیں اتھے وچ۔
تو بھائی مکھن کو ایک طرف کرتے ہیں۔
میں ویسے ہی بتادیتا ہوں کہ کس کس سے ہوئی ہے۔
کراچی کے احباب سے ہی ہوئی ہے ابھی تک تو۔
جن میں۔
ابو شامل صاحب
شعیب صفدر صاحب
عمار ضیاء خاں صاحب
م م مغل صاحب
یہ وہ لوگ ہیں جن سے ایک سے زیادہ بار ملاقات ہوچکی ہے۔
باقی ایک بار والوں میں۔
نعمان یعقوب صاحب اور زاہد شکاری صاحب شامل ہیں
ویسے کچھ اور لوگوں سے ملاقات متوقع ہے۔
لیکن کب تک یہ معلوم نہیں
اور آپ مجھے سے ملنے کا خیال بھی چھوڑ دیں کیوں کےمیں بھی نایاب ہوں ہی ہیمجھ سے ملنے کی امید نا رکھنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نایاب چیز ہوں بہت۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم
محترم فہیم بھائی
ہنستے مسکراتے رہیں سدا آمین
یہ احقر نایاب تو پلکیں بچھائے بیٹھا ہے راہوں پہ ۔
کہ کہیں سے فہم نایاب آ جائے ۔
نایاب
ہممم بہت خوب م م مغل صاحب سے تو میری بھی ملاقات متوقع ہے لیکن کب اس کافیصلہ ابھی نہیں ہوا
اس کے علاوہ مجھے جن ہستیوں سے ملنے کا شرف حاصل ہوا ہے ان میں
جناب نوید صادق صاحب جن سے کی گئی ملاقات مجھے اب بھی یاد ہے
جناب الف نظامی صاحب جن سے میں دو تین بار ملا اور جناب ایم اے راجا صاحب جو میری جگری ہیں ان سے ملاقات ہو چکی ہے
اور آپ مجھے سے ملنے کا خیال بھی چھوڑ دیں کیوں کےمیں بھی نایاب ہوں ہی ہی
السلام علیکم سر کیسے ہیں آپ کوئی سلام دعا نہیں
السلام علیکم
محترم خرم شہزاد بھائی
اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آمین
یہ سر کا خطاب واپس لے لیں ۔
مہربانی ہو گی ۔
اور لفظ بھائی واپس کر دیں ۔
جب بھی آپ کی کسی پوسٹ پر نظر پڑتی ہے ۔
تو سلامتی بھری دعا لب پہ آتی ہے ۔
آپ نے مہمان کو چائے یا پانی نہ پوچھا تو گمان ہوا تھا کہ
شائید
" ہم ہی نہیں ہیں پیار کے قابل "
نایاب
کتنے بد تمیز بھائی ہیں زینبے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قسمے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں کیا نایاب نظر نہیں اتی۔۔۔۔۔۔۔اپ لوگونکو
جزاک اللہ خیر
بھائی جانی ہم سے کوئی غلطی ہو گی ہے کیا ۔ اور ویسے بھی میں ایک نالائق اور گستاخ سا شخص ہوں کہیں نا کہیں کوئی غلطی ہو گئی ہوگی اس کے لیے معافی چاہتا ہوں ہم تو مہمانوں کی عزت کرتےہ یں ایسی کوئی بات نہیں کہ ہم چائے پانی نا پوچھیں ہم تو کھانا وانا بھی پوچھتے ہیں (کہ کیا کھانا کھانے کے لیے کچھ دو گے یا میں جاؤں مذاق) جناب ہمارے لائق کوئی حکم ہم حاصر ہیں