زینب
محفلین
ہم نے اپنی زلفیں جھوٹی کروا لی ہیں زینب ۔۔۔ اب ہمیں ان کو سلجھانے میں پرابلم نیہں ہوتا۔۔۔ لائک "کروکٹ" اسٹائل
کیوںڈاکٹر صاحب پہلے کیا "شولڈرکٹ" تھے جو الجھی زلف سلجھانے کے لیے ہیلپر کی ضرورت تھی اپ کو۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہہا
ہم نے اپنی زلفیں جھوٹی کروا لی ہیں زینب ۔۔۔ اب ہمیں ان کو سلجھانے میں پرابلم نیہں ہوتا۔۔۔ لائک "کروکٹ" اسٹائل
کیوںڈاکٹر صاحب پہلے کیا "شولڈرکٹ" تھے جو الجھی زلف سلجھانے کے لیے ہیلپر کی ضرورت تھی اپ کو۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہہا
خیر مذاق برطرف۔
تعبیر آپی بہت شکریہ! جی میں آپ کا چھوٹا بھائی ہوں ڈانٹ ڈپٹ اچھی لگتی ہے۔ ملوں گا تو ڈانٹ لیجئے کا جتنا جی کرے۔ ویسے مجھے لگتا ہے کہ میں نے آپ کو دیکھا ہوا ہے۔ مطلب ذہن میں آپ کا خاکہ سا موجود ہے۔
انٹرویو توہوگا ضرور ہوگا! ہر ذی روح کے لیے موت اور ٹیکس لازم ہے اور محفل پر انٹرویو
زینب انٹرویو میں نے نہیں لینا تعبیر سے مہا یودھ فرمائیے۔ جو کہ بہت مشکل کام ہے
تعبیر میرے قبیلے کی ہیں اسی لیے میری بات مانیں گی۔۔۔۔۔۔آپ منہ پے انگلی رکھ کے بیٹھو جیسے کلاس میںبیٹھا کرتے تھے
اسلام آباد کے قریب ہی راولپنڈی بھی ہے جہاں میںہوتا ہوں
باقی جو متاثر والی اور منفرد والی بات کہی ہے، یہ شاید تم اس لیے کہہ رہے ہو کہ میں آجکل مصروف ہوں، تو زیادہ باتیں نہیں کر رہی۔۔۔ورنہ جب منہ سے پھول جھڑتے ہیں نا تو سب کے سامنے میری حقیقت کھل جاتی ہے۔ امی مجھے ہمیشہ ہی کہتی ہیں، کہ تم اپنا منہ بند ہی رکھا کرو۔۔۔کیونکہ اسی وقت ہی میں بہت اچھی لگتی ہوں۔
ہاہاہا
اب کہیں گے کہ تعبیر میری بہن ہو کر پارٹی بدل لی
چلیں اپ کو بھی میںاسمہ بن لادن کی طرح اپنے خفیہ ٹھکانے سے فون کرتی ہوں ابھی
ہاہا ہاہا ارے اس بات پے تو میں نے بھی غور نہیں کیا کہ اب ڈاکٹر صاحب کی زلف کیسے سلجھ گئی ،یہ بھی ممکن ہے ٹھیک کہا تعبیر۔۔۔۔۔۔۔
ارے تعبیر کا کیا ہے اب تو جو کہیے کم ہے۔۔۔ "کمپلیٹ غداری" کی مرتکب ہوئی ۔۔۔ سچا ملے گی جرور ملے گی۔۔۔ ارے اور سانبھا جرا سنبھال بندوق اور لگا نسانہ اس کی کھبڑیا کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ سانبھا پتہ نہیں کہاں مر گیا ۔۔۔۔۔ اتنی دیر ہو گئی نشانہ نہیں لگایا۔۔۔۔۔۔
بوچھی آپی آپ نے سب سے پہلے جواب دیا ہے اس لے میں آپ کو کچھ نہیں کہوں گا صرف شمشاد بھائی سے مجھے سے کیوں نہیں میں تو آپ کا سیکٹری بھی ہوں یاداشت کا سیکٹری
جی جی اب آپ کہنے گی آپ سے بھی مل لوں گی اب میں نہیںملوں گا کیوں کے میں نایاب ہوں نایاب چیزیں کم کم ہی ملتی ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ پنڈی میں ہی ہوں ناں تو فکر نا کرو ، میں بھی پنڈی ، اسلام آباد کی ہی ہوں جب بھی آنا ہوا مل لوں گی ،، اس میں ناراض ہونے کی کیا بات ہے ۔؟
میں ابھی آکر مل جاتی ہوں آپکو خرم ، بس میں آرہی ہوں کچھ ہی دیر میں ، ،۔۔
جی جی بہت خوب مجھے بہت اچھا لگا قسم سے آپی مجھے امید نہیں تھی کے اتنی جلدی میری خواہش پوری ہو جائے گی آپ کی آواز اور آپ کی تصویر ایک جیسی ہے ہاہاہا بہت شکریہ آپی جی میں بہت خوش ہوںلیں میں خرم سے تو مل آئی ، ایک تو نمبیڑ آئی ہوں ،،
کہو خرم کیسا لگا آپی سے مل کر ، اب کوئی گلہ ، شکوہ نہ کرنا ،۔ میری اپوائنمٹ کی یاد دہانیاں آپکے ہی ذمے ہیں
Next .. ،
بہت شکریہ جی آپ کا آپ نے بینڈ بجنے سے بچا لیامیں بتاؤں۔۔۔۔۔بچا لیتی ہوں اپ کے اس ٹاپک کو بینڈ بجنے سے
جی جی میں اگر آپ سے ملنے سے انکار کرؤں گا تو میری برات جہلم کیسے پونچے گی جی حضور جب آپ کہے میں ملنے کے لیے تیار ہوں گو کے مجھے برداشت کرنا پڑے گا ہاہاہاہاخرم شہزاد::::::::::::یہ مجھ سے ملنے سے انکار کر ہی نہیں سکتے۔۔۔۔۔۔۔ مجھے نہیں ملے گا تو خرم کی بارات نہیں جا پائے گی آخر کو میں نے راستہ دینا ہے تو بارات جائے گی نا کیوں خرم پا جی۔۔۔۔۔۔۔
اور بھی بہت سے لوگ ہیں باقی بعد میں[/COLOR]
میرا پنڈی میں صرف رابی سینٹر تک جانا ہوتا ہے بس۔ وہاں کے ٹریفک سے سب گھر والے بہت گھبراتے ہیں سو کوئی لیکر ہی نہیں جاتا
انشاءاللہ جب جانا آنا ہوا پاکستان تو ضرور بتاؤں گی
بہت شکریہ جی آپ کا آپ نے بینڈ بجنے سے بچا لیا
ویسے محس بھائی اور بوچھی آپ کا ہاتھ زیادہ ہے بچانے میں محسن بھائی کی ابھی تک سب سے پیاری تحریر ہے اور بوچھی آپی نے سب سے پہلے جواب دیا ہے اور آپ ہی ہی ہی
جی جی میں اگر آپ سے ملنے سے انکار کرؤں گا تو میری برات جہلم کیسے پونچے گی جی حضور جب آپ کہے میں ملنے کے لیے تیار ہوں گو کے مجھے برداشت کرنا پڑے گا ہاہاہاہا
مجھے بہت خوشی ہو گی آپ سے مل کر ویسے نہیں تو میری شادی پر تو ضرور آئے گی نا آپ
ہاہا ہا ہا اب تیرا کیا ہو گا کالیہ۔ویسے ڈاکٹر صاحب جہاں تک میری انفارمیشن ہے تعبیر لڑکی ہے تو وہ لڑکیوںکے گروہ کی ہی سایئڈ لے گی نا اپ اسے اپنے قبیلے کی حمایت پے غدار کیسے کہہ سکتے ہو بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔