جولائی میں رکھیں گے۔ جون میں امتحانات ہیں میرے۔آگے کیا بڑھنا ہے
میری طرف سے تو جب کہو پکا ہے
دوسروں کا کچھ کہہ نہیں سکتا
کہاں جا رہے ہو اپ لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فہیم پلیز راہبر کو بھی کچھ دن کے لیے ساتھ لے جاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے اپنا پرگرام کیسنل کر لیا ہے۔۔۔اب مجھے تم سے ہرگز نہیں ملنا۔۔۔۔۔۔۔
ارے راہبر میاں! آپ فارغ ہو لیں امتحانات سے، پھر کوئی "حقیقی محفل" منعقد کرتے ہيں کراچی میں انشاء اللہاس سے آگے بھی بڑھیں کچھ!
ارے راہبر میاں! آپ فارغ ہو لیں امتحانات سے، پھر کوئی "حقیقی محفل" منعقد کرتے ہيں کراچی میں انشاء اللہ
واہ قبلہ! آپ نے تو ہمارا دن بہت خوبصورت کر دیا - ہمیں بھی آپ سے ملنے کا اشتیاق بڑھتا جا رہا ہے - دیدہ و دل فرشِ راہ کئے بیٹھے ہیں -فرخ بھائی ۔۔۔ میرا اس گرمیوں کی چھٹیوں میں پاکستان آنے کا پورا ارادہ تھا مگر چند نجی مجبوریوں کی وجہ سے اس سال اس منصوبے کو پایہِ تکمیل تک پہنچانے سے قاصر ہوں ۔
میں نے تو تحائف کی لسٹ بھی بنا لی تھی کہ کس کو کیا دینا ہے اور ان تحائف کی بھی لسٹ بنالی تھی جو مجھے لینے تھے ۔
اس دفعہ ِ قسمت نے ساتھ نہیں دیا ۔۔۔۔ مگر انشاءاللہ میری ملاقات آپ سمیت تمام ساتھیوں سے جلد ہی ہوگی ۔