مغزل
محفلین
شمشاد میاں میں پہلے ہی سے بیزار ہوں ۔۔۔یہ لیجیئے تین عدد میمیں اور مل گئیں مامامیا میں۔
ایک سہار لوں کافی ہے ۔۔ مًیمَیں ۔۔۔ اور میم میں فرق جانیئے۔۔۔
ابھی ہماری اور آپ کی اتنی اچھی نہیں چھنتی کہ آپ بددعائیں دینے لگ جائیں۔۔۔۔۔۔۔

ہاہاہہا یہ بھی اپ نے خوب پھنسایا مغل کو شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد میاں میں پہلے ہی سے ایک ’ زے‘ کا اسیر ہوں۔۔ اور وہ پکی پٹھان ہیں۔۔۔
ایک سہار لوں کافی ہے ۔۔ مًیمَیں ۔۔۔ اور میم میں فرق جانیئے۔۔۔
ابھی ہماری اور آپ کی اتنی اچھی نہیں چھنتی کہ آپ بددعائیں دینے لگ جائیں۔۔۔۔۔۔۔
زینب بی بی ۔۔ بری بات ۔۔ کوئی مشکل میں ہو تو اس کی مدد کرتے ہیں۔۔ اس پر ہنستے نہیں ہیں۔۔۔