ابو کاشان
محفلین
پانچ روپے آپ ڈالو پانچ روپے مغل بھائی ڈالیں دونوںمل کے پکوڑے کھاو
زینب کیا اپنے بچپن کی بات کر رہی ہو۔ اب اتنے میں پکوڑوں کی خوشبو ہی ملے گے۔
پانچ روپے آپ ڈالو پانچ روپے مغل بھائی ڈالیں دونوںمل کے پکوڑے کھاو
اتنا فضول اشتہار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اف میرے خدا ۔۔کیا کسی نے کہا ٹماٹر کیچپ ؟
نہیں
یہ اشتہاری کمپنیاں کب بڑی ہونگی۔
ہایئں دھمکی وہ بھی زینب کو۔۔۔۔۔۔۔۔لو آگئی ہوں دیکھ لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے کل ہی کہا تھا آپ کو لیکن کل آپ نے دیکھا تک نہیںلو اب کیا فائدہ وہ تو کل بنے تھے کل ہی میںان کا کام تمام بھی کر گئی
ہم بھائی بھائی ہیں کچھ نا کچھ کر ہی لے گےپانچ روپے آپ ڈالو پانچ روپے مغل بھائی ڈالیں دونوںمل کے پکوڑے کھاو
کیا کسی نے کہا ٹماٹر کیچپ ؟
نہیں
یہ اشتہاری کمپنیاں کب بڑی ہونگی۔
یہ عادت تو وہ عادت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جس کی ’’شکار ‘‘آپ بھی ہوگئی ہے ۔
بس آپی کیا بتاؤں آئندہ ایسا نہیںہو گا اس عادت کو بدلنا ہی پڑے گا ورنہ ؟؟خرم شہزاد خرم ہم یہ نام کچھ سنا سنا سا لگتا ہے پر کہاں؟؟؟
ویسے خرم یہ آپ کی عادت بن گئی ہے محفل سے اچانک غائب ہونے کی
بری عادت ہی یہ اس کو بدل ڈالو کیونکہ یہ عادت تو وہ عادت ہے کہ آگے خود ہی کوئی جملہ جوڑ لیں
ہم کون ہوتے ہیں پوچھنے والے۔
پوچھنے والی جب آئے گی تو خود ہی پوچھ لے گی۔
واہ واہ !!!!!
بہت خوب ۔۔
بس آپی کیا بتاؤں آئندہ ایسا نہیںہو گا اس عادت کو بدلنا ہی پڑے گا ورنہ ؟؟
لگتا ہے بہت جرم بیگم کو پیارے ہونے والے ہیں ۔ محفل سے اکثر غائب جو رہتے ہیں
زین آپ نے واہ واہ کہا تو میں نے آداب کہا
یہ جرم کونسا کر دیا بیگم بیچاری نے ؟؟؟
ویسے سمجھ گئی ہوں کہ آپ جلد لکھنا چاہ رہے تھے جو جلدی کی وجہ سے کچھ کا کچھ بن گیا