مدیحہ گیلانی
محفلین
ارے واہ! ظالم کی تشریح بھی خوب ہی فرمائی آپ نے ۔۔خاصا لطف دے گئیمحترم بہنا ۔ اللہ تعالی آپ کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین
یہ وہ ظالم ہیں جن کا ہر ظلم دل و جاں کو اس وادی پر سرور کی جانب رواں کر دیتا ہے ۔ جہاں صرف " یکتائی " کا پر بہار موسم ہی چھایا رہتا ہے ۔
اور اگر ان کے ایسے ظلم کسی سبب تاخیر کا شکار ہوجائیں ۔ تو ان کے مظلوم گلی گلی صدا لگائے پھرتے ہیں ۔۔۔ " کیہڑی غلطی ہوئی اے ظالم "
اس کلام کا سحر کس قدر حاوی ہوا کہ نہ ہی شراکت کا شکریہ ادا کیا نہ ہی آپ کی صحت کا پوچھا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جن جن سے بات ہوئی اس دوران ۔ انہیں یہی سنایا کہ ۔
" وہ صورت مریم میں منحرف تقدیس "
دعا کا بےحد شکریہ نایاب بھائی ۔سلامت رہیں