نیرنگ خیال
لائبریرین
میرے سے ملنے میں بھی ہرج تو کوئی نہیں۔۔۔جی وہ ان کی کتاب میں شائع ہوئے ہیں ایک آدھ ہی پڑھ سکا - کتاب کراچی میں رہ گئی - ارے احمد بھائی اکتوبر میں آپ سے شرف ملاقات ممکن ہے کیا؟
میرے سے ملنے میں بھی ہرج تو کوئی نہیں۔۔۔جی وہ ان کی کتاب میں شائع ہوئے ہیں ایک آدھ ہی پڑھ سکا - کتاب کراچی میں رہ گئی - ارے احمد بھائی اکتوبر میں آپ سے شرف ملاقات ممکن ہے کیا؟
میاں صنف نازک کی طرف آپ کا جھکاؤ کچھ نیا نہیں۔۔۔ کبھی شبانہ اعظمی تو کبھی زاہدہ حنا۔۔۔ میاں کوئی جوان کا تذکرہ بھی کیجیے۔۔۔ ان بوڑھیوں کی آس پر کیوں جیون کو بھاڑ میں جھونکتے ہیں۔۔۔
جی ان شاءاللہ کیا آپ گلشنِ اقبال آسکیں گے ؟ دور تو نہیں آپ کے لیے ؟اگر آپ کراچی آ رہے ہیں تو ضرور۔ انشاءاللہ۔
نہیں میاں ہم اسلام آباد نہیں آسکتے اور کراچی میں آپ کو بُلا نہیں سکتے کہ شہر میں ویسے پہلے کون سی کم آفتیں ہیںمیرے سے ملنے میں بھی ہرج تو کوئی نہیں۔۔۔
عینی کیوں کسی کو لا پتہ کرنے کے درپے ہوخیال بھائی میں ابھی جا کر بھابی کو بتاتی ہوں آپ سب کے پتے شتے پوچھتے پھر رہے ہیں
جی ان شاءاللہ کیا آپ گلشنِ اقبال آسکیں گے ؟ دور تو نہیں آپ کے لیے ؟
میاں حُسن کو سمجھنے میں ایک عمرلگتی ہے یہ بچوں کا کھیل نہیں - ان حسیناؤں پر تو عقل ودل نثار کرنے کو جگر ہونا چاہیےمیاں صنف نازک کی طرف آپ کا جھکاؤ کچھ نیا نہیں۔۔۔ کبھی شبانہ اعظمی تو کبھی زاہدہ حنا۔۔۔ میاں کوئی جوان کا تذکرہ بھی کیجیے۔۔۔ ان بوڑھیوں کی آس پر کیوں جیون کو بھاڑ میں جھونکتے ہیں۔۔۔
آپ غزلیں مت سنائیے گا بس کوئی مایوس نہیں ہوگا ویسے اتے پیارے ہیں آپ میں تو بلکل مایوس ہونے والا نہیںنہیں دور تو نہیں ! گلشن میں ملاقات ہو سکتی ہے۔
ہم سے مل کر سب مایوس ہی ہوتے ہیں سو آپ کا بھی حق بنتا ہے۔
آپ غزلیں مت سنائیے گا بس کوئی مایوس نہیں ہوگا ویسے اتے پیارے ہیں آپ میں تو بلکل مایوس ہونے والا نہیں
مہدی - حسان - انیس ہم اور آپ ملتے ہیں ان شاء اللہ اسٹوڈنٹ بریانی پر
ظاہری بات ہے جی۔۔۔ مرزا لوگوں میں تو صدیوں سے یہ حس بیدار ہے۔۔۔ شاید ہماری آنے والی نسلیں سمجھ سکیں ۔۔۔ ہاہاہاہاہاااااامیاں حُسن کو سمجھنے میں ایک عمرلگتی ہے یہ بچوں کا کھیل نہیں - ان حسیناؤں پر تو عقل ودل نثار کرنے کو جگر ہونا چاہیے
ہم غریبوں کو تو آفتوں سے ویسا ہی بڑا ڈر لگتا ہے۔۔۔ اوپر سے حسن سمجھنے کی حس بھی بیدار نہیں۔۔۔نہیں میاں ہم اسلام آباد نہیں آسکتے اور کراچی میں آپ کو بُلا نہیں سکتے کہ شہر میں ویسے پہلے کون سی کم آفتیں ہیں
احمد بھائی ہم تو بس آپ چند احباب سے بکراعید سے قبل ملنا چاہیں گے تاکہ بکروں اور قربانی پر سیرحاصل گفتگو ہوسکے
کراچی والے ملنے کا پروگرام بنا تو رہے ہیں۔ فی الحال ہم نے کوئی حامی نہیں بھری ہے وہاں۔
انتظاری ہوں اپنا میں دن رات
اب مجھے آپ بھیج دیجیے گا
آپ مجھ کو بہت پسند آئیں
آپ میری قمیص سیجیے گا
اجی ہم سے کہا ہوتا ، ہم سے سنا ہوتاجی وہ ان کی کتاب میں شائع ہوئے ہیں ایک آدھ ہی پڑھ سکا - کتاب کراچی میں رہ گئی - ارے احمد بھائی اکتوبر میں آپ سے شرف ملاقات ممکن ہے کیا؟
امجد بھائی کل ملاقات ہو رہی ہے نا آپ سے۔۔۔ ہم بھی ان کو جلاتے ہیں۔۔ جو اوپر ملنے کے پروگرام بنا رہے ہیں۔۔۔واہ
واہ
واہ
شئیر کرنے کا بہت شکریہ
ملنگ کی شاعری، کیا ہی بات ہے۔ جیتے رہیئےمجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گامحمد بلال اعظم غزل یہاں شائع کر دی ہے۔۔۔ دیکھ لیجیے گا۔
اور کچھ بھی نہ مجھ سے لیجیے گا
آپ بے مثل بے مثال ہوں میں
مجھ سِوا آپ کس پر ریجھیے گا
آپ جو ہیں ازل سے ہی بے نام
نام میرا کبھی تو لیجیے گا
آپ بس مجھ میں ہی تو ہیں، سو آپ
میرا بے حد خیال کیجیے گا
ہے اگر واقعی ہی شراب حرام
آپ ہونٹوں سے میرے پیجیے گا
انتظاری ہوں اپنا میں دن رات
اب مجھے آپ بھیج دیجیے گا
آپ مجھ کو بہت پسند آئیں
آپ میری قمیص سیجیے گا
دل کے رشتے ہیں جون جھوٹ کے رشتے
یہ معمّا کبھی نہ بوجھیے گا
ہے میرے جسم و جان کا ماضی کیا
مجھ سے بس یہ کبھی نہ پوچھیے گا
مجھ سے میری کمائی کا سرِ شام
پائی پائی حساب لیجیے گا
زندگی کیا ہے اک ہُنر کرنا
سو قرینے سے زہر پیجیے گا
میں جو ہوں جون ایلیا ہوں جناب
اس کا بے حد لحاظ کیجیے گا
ایک نقطہ نہ بھولئے گا کبھی
مرتے رہیے گا اور جی جیے گا
ہوس جاوداں ہیں آپ میری
اب تو جم جم جناب جی جیے گا
گر بقیہ احباب کی بصارتوں پر بار نہ ہو تو وہ بھی لطف اندوز ہوجائیں بھلے۔۔۔
جی بالکل جناب، اور انشاءاللہ قوی امید ہے کہ اُن سے بھی ملاقات ہو ہی جائے گی انشاءاللہ،امجد بھائی کل ملاقات ہو رہی ہے نا آپ سے۔۔۔ ہم بھی ان کو جلاتے ہیں۔۔ جو اوپر ملنے کے پروگرام بنا رہے ہیں۔۔۔
میں اس دن اسٹوڈنٹ بریابی پہ صبح ہی صبح فائرنگ کروا کر بند کروا دوں گا، اگر آپ اسی طرح مستقل میرے بغیر کسی ملن شلن کے پروگرام بناتے رہے۔آپ غزلیں مت سنائیے گا بس کوئی مایوس نہیں ہوگا ویسے اتے پیارے ہیں آپ میں تو بلکل مایوس ہونے والا نہیں
مہدی - حسان - انیس ہم اور آپ ملتے ہیں ان شاء اللہ اسٹوڈنٹ بریانی پر