جب گیدڑ کی شامت آتی ہے تو شہر کو بھاگتا ہے، اور اگر کہیں کوئی چھیکا ٹوٹتا بھی ہے تو وہ بلی کے بھاگوں۔اب وہی بات ہو گئی کہ نماز بخشوانے گئے تھے روزے بھی گلے پڑے۔۔۔ ۔! میں نے شمشاد بھائی کی شکایت کی تھی تو اب وارث صاحب ہاتھ دھو کر میرے پیچھے پڑ گئے ہیں ۔۔۔ !
بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی"آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا"
عروض سے بھاگ رہے تھے متلاشی نے محاوروں میں پھنسا دیا
ہاہاہا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شاندار جواببکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی
دیر آید درست آید ۔ہاہاہا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شاندار جواب